• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عالم نقوی (علیہ الرحمہ) کے انتقال پر تعزیتی مجلس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 16, 2024
0 0
A A
عالم نقوی (علیہ الرحمہ) کے انتقال پر تعزیتی مجلس
Share on FacebookShare on Twitter

نوئیڈا، گوتم بدھ نگر،پریس ریلیز،ہماراسماج:عالم نقوی (علیہ الرحمہ) کے برادر خورد ایم طاہر نقوی کی قیام گاہ پر 13 اکتوبر 2024 کو ایک دعائیہ تعزیتی مجلس منعقد ہوئی۔ اس مجلس کی صدارت جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی کے سابق استاذ پروفیسر معین الدین جینابڑے نے کی۔ مجلس میں دیگر شرکا کے علاوہ منصور عالم قاسمی، لئیق رضوی، آصف فہمی (ماہنامہ دین دنیا)، ڈاکٹر محمود عالم (استاذ شعبہ کامرس، ذاکر حسین کالج)، نعیم الدین صاحب، محمد عارف اقبال وغیرہ شامل تھے۔ ’اردو بک ریویو‘ نئی دہلی کے ایڈیٹر محمد عارف اقبال نے تعزیتی مجلس کی نظامت کرتے ہوئے کہا کہ معروف صحافی و دانشور عالم نقوی (علیہ الرحمہ) کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جس صف میں علامہ عثمان فار قلیط (الجمعیۃ) اور محمد مسلم (دعوت سہ روزہ) شامل تھے۔ عالم نقوی اپنی فکر اور نصب العین کے اعتبار سے مسلک و مشرب سے بہت اوپر تھے۔ وہ اتحاد اُمت کے داعی اور تاحیات کذب و افترا سے دور رہے۔ وہ حق پر مبنی صحافت کے علمبردار تھے۔ ایم-طاہر نقوی نے ایک مختصر مقالہ پڑھا جس میں عالم نقوی کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا تھا۔ منصور عالم قاسمی، آصف فہمی، ڈاکٹر محمود عالم اور نعیم الدین نے بھی اظہار خیال کیا۔ صدر مجلس کے خطاب سے قبل سینئر الکٹرونک میڈیا کے صحافی لئیق رضوی نے اپنے مختصر مقالے میں عالم نقوی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے چند کارناموں کا ذکر کیا۔ یہ بھی ذکر کیا کہ عالم نقوی کو ایک مضمون کی اشاعت پر کس طرح شبانہ اعظمی اینڈ کمپنی کی طرف سے دھمکیاں ملتی رہیںلیکن عالم نقوی نے صبر و تحمل سے کام لیا اور ذرہ برابر بھی اس کی پروا نہیں کی۔تعزیتی مجلس کے آخر میں پروفیسر معین الدین جینابڑے نے اپنے مخصوص لیکن غم زدہ لہجے میں عالم نقوی سے اپنے خصوصی تعلق اور دوستی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’عالم نقوی مذہبی و لسانی عصبیت سے آسمان اور زمین کا فاصلہ رکھتے تھے۔ ان میں لکھنؤ کی تمام خوبیاں تھیں لیکن وہاں کی معیوب باتوں سے وہ کوسوں دور تھے۔ عالم نقوی تعمیری ذہن سازی میں یدطولیٰ رکھتے تھے۔‘‘ معین الدین جینابڑے کے آخری الفاظ تھے ’’بالآخر زندگی میں سانجھ کی بیلا آگئی۔۔۔۔‘‘اس تعزیتی مجلس کا اختتام عالم نقوی کی مغفرت کی دعا پر ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist