• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

دینی علم سے انسان کی روح اور اس کا دل زندہ ہوجاتا ہے

جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام مسجد عاشقان رسول شیواجی نگر گوونڈی میں منعقدہ اجلاس سے مولانا عرفان قاسمی کا خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2024
0 0
A A
دینی علم سے انسان کی روح اور اس کا دل زندہ ہوجاتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی 27؍ دسمبر،پریس ریلیز ،ہماراسماج: علم دین کا سیکھنا ہر مؤمن کے ذمہ فرضِ عین ہے کہ جس سے اسے اللہ کی پہچان ہو، اسی طرح اتنا علم سیکھنا ہر مؤمن کے ذمہ فرضِ عین ہے جو اس کو حرام حلال کی تمیز کرادے،اوریہ علم حاصل کرنابھی ضروری ہے جس سے اُسے پاکی ناپاکی کا ادراک ہوجائے۔ اسی طرح وہ شخص جس شعبہ میں کام کررہا ہے یا جس شعبہ کا آدمی ہے، اُس شعبہ سے متعلق اُسے ضروری اسلامی تعلیمات کا علم ہو۔ اسی طرح تمام فرائض اور ضروریاتِ زندگی سے متعلق ضروری مسائل سے آشنا ہو۔ نیز نماز ، روزہ ، زکوٰۃ ، حج وغیرہ جیسے دین کے بنیادی اعمال کی معلومات اور ان سے متعلق ضروری مسائل کا علم ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ قرآنِ کریم کی درست خوانی کا اہتمام کرتا رہے اور کم از کم اس حد تک قرآنِ کریم کی سورتیں یاد کرلے جس سے نماز صحیح ہوسکے۔ ان خیالات کا اظہار حضرت مولانا محمد عرفان قاسمی صاحب ( مبلغ دار العلوم دیو بند ) نے جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام مسجد عاشقان رسول شیواجی نگر گوونڈی میں منعقدہ جلسہ سیرۃ النبیﷺ واصلاح معاشرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مولانا عرفان قاسمی صاحب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام علم والادین ہے،اسی لیے اسلام نے ہر مسلمان مردوعورت پر علم دین حاصل کرنا فرض قرار دیا ہے، کیونکہ علم کے بغیر کوئی بھی انسان نہ رب کی عبادت کرسکتا ہے اور نہ ہی کامیاب ہوسکتا ہے۔ اسلام نے علم کو کیا اہمیت دی ہے اور اس دینی علم کی ہمیں کتنی ضرورت ہے اور علم سے ہمیں کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں۔کھانا پینا انسان کی بنیادی ضرورت ہے، جس سے وہ زندہ رہتا ہے، لیکن دینی علم سے انسان کی روح کو زندگی ملتی ہے،جس طرح بارش سے مردہ زمین زندہ ہوجاتی ہے ویسے ہی دینی علم سے انسان کی روح اور اس کا دل زندہ ہوجاتا ہے۔اجلاس کا آغاز مولانا زاہد قاسمی صاحب ( نائب مہتمم جامعہ معراج العلوم چیتا کیمپ ) کی تلاوت قرآن کریم اور نعتیہ کلام سے ہوا ،مفتی محمد عمران قاسمی صاحب ( امام و خطیب مسجد عاشقان رسول شیواجی نگر گوونڈی) نظامت کا فریضہ انجام دیا ، واضح رہے کہ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ممبئی و مضافات میں صوبائی صدر مولاناحافظ محمد ندیم صدیقی صاحب (صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کی ہدایت کے مطابق سیرت النبیﷺ اور اصلاح معاشرہ کے پروگرام کامیاب پیمانےپر منعقد کئے جا رہے ہیںاور اس میں علماء کرام کے قیمتی خطاب ہو رہے ہیں ،اس پروگرام میں مولانا اشفاق قاسمی صاحب ،مفتی عامر قاسمی صاحب ،مولانا بدر الدجی قاسمی صاحب و دیگر شریک تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist