• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء شہر و ضلع اور نگ آباد کے زیر اہتمام عالمی مظاہرہ قرأت

قرآن کریم کی نورانی آیات کی خوشبو سے مجلس معطر ہو گئی، ایک سماں بندھ گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 1, 2025
0 0
A A
جمعیۃ علماء شہر و ضلع اور نگ آباد کے زیر اہتمام عالمی مظاہرہ قرأت
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی،پریس ریلیز ،ہماراسماج:آج یہاں جمعیۃ علماء شہر و ضلع اورنگ آباد کے زیر اہتمام حج ہائوس نزد شاہی مسجد اورنگ آباد میں نہایت تزک و احتشام کے ساتھ ایک عظیم الشان عالمی مظاہرہ قرآت کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) نے فر مائی ،اس اجلاس میں ملک و بیرون ملک کے قراءکرام باالخصوص مصر کے مشہور و معروف قاری المقری شیخ عبد الناصر حرک صاحب مصری،ایران کے مشہور و معروف قاری المقری شیخ سید جواد حسینی صاحب ایرانی ،حضرت مولانا قاری آفتاب احمد خان صاحب ( استاذ تجوید و قرأت دار العلوم دیو بند ) قاری فضل الرحمن صاحب دہلی ( اقرا ء حمد و نعت اکیڈمی )قاری عبد الرحیم صاحب دیولہ ( استاذ شعبہ تجوید و قرآت جامعہ اسلامیہ ( تعلیم الدین ڈابھیل گجرات )قاری سعید احمد صاحب کاوی ،قاری ابو بکر سملکی استاذ شعبہ تجوید و قرأت ( جامعہ اصلاح البنات سملک گجرات )قاری سراج جامعی صاحب و دیگر نے شرکت فر مائی ۔اس موقع پر اجلاس میں شریک تمام قراءکرام نے یکے بعد دیگرے خوش الحانی کے ساتھ تلاوت فرمائی، قرآن کریم کی نورانی آیات کی خوشبو سے مجلس معطر ہو گئی، ایک سماں بندھ گیا ،اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ا للہ کی آخری کتاب ‘قرآنِ کریم ‘میں لفظی ومعنوی حسن بھی بلا درجے کا ہے ۔جب ایک قاریٴ قرآن دل کی گہرائی سے سوز واندازسے تلاوتِ قرآن کرتا ہے تو پاکباز روح اس سے مسرور ہوجاتی ہے۔خوبصورت آواز میں کی گئی تلاوت دل میں اُترتی جاتی ہے۔ اس لئے موجودہ حالات میںضرورت اس بات کی ہے کہ لہو و لعب کے کاموں میں دل لگانے کے بجائے تلاوتِ قرآنِ مجید میں مسلمانوں کا دل لگایا جائے۔ اگر وہ اس تلاوت کے ساتھ ان الفاظ کا مفہوم بھی بلا واسطہ سمجھ سکیں تو پھر یہ اثر آفرینی دو چند ہو جائے۔ نوجوانوں کو چاہئے کہ قرآن کی اس انداز سے تلاوت کریں کہ دل ذکر الہی میں محو ہو جائے اور ان میں خضوع و خشوع کی کیفیت پیدا ہو ہوجائے اور دل کی گہرائیوں میں اترجائے۔اس اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر مفتی معزالدین قاسمی صاحب،مولانا عبد الرشید مدنی صاحب، مولانا نسیم الدین صاحب مفتاحی ، مولانا عبد الشکور صاحب جامعی ، قاری محب اللہ صاحب ،قاری ڈاکٹر سید انواراللہ حسینی صاحب ،مولانا محفوظ الرحمن فاروقی صاحب ،مفتی انیس الرحمن صاحب ،مولانا عارف صاحب،مفتی محمد ناصر صاحب ،مولانا شریف نظامی صاحب ،انجینئر عبد الروف صاحب ،ڈاکٹر شعیب ہاشمی صاحب،حافظ اسرارالحق ناندی و دیگر شریک تھے ، اجلاس کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے حاجی خلیل خان صاحب( شہر صدر جمعیۃ علماء اورنگ آباد ) قاری محمد افروز بلڈر صاحب ( ( نائب صدر جمعیۃ علماء اورنگ آباد ) نے اہم رول نبھایا ، اجلاس کے انتظام و انصرام میں حافظ اقبال انصاری ، قاری امین الدین جامعی صاحب،حکیم حافظ عبد الصمد اشاعتی صاحب ،مولانا شیخ عیسی اشاعتی صاحب و دیگر نے اہم کردار ادا کیا ۔ صدر اجلاس مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب کے مختصر خطاب اور دعاء کے بعد اجلاس کا اختتام عمل میں آیا۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist