• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

قطری ٹی وی چینل الجزیرہکا فلسطین سے نشریاتی سلسلہ معطل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 2, 2025
0 0
A A
قطری ٹی وی چینل الجزیرہکا فلسطین سے نشریاتی سلسلہ معطل
Share on FacebookShare on Twitter

یروشلم (یواین آئی) فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کا فلسطین سے نشریاتی سلسلہ معطل کر دیا۔ ہے۔ ‘الجزیرہ ‘فلسطینیوں کی مزاحمتی کوششوں اور فلسطینیوں پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کی سب سے زیادہ ‘کوریج کرنے والا ٹی وی چینل بتایا جاتا ہے۔الجزیرہ سے وابستہ کئی صحافی اس سے پہلے اسرائیلی بمباری سے غزہ میں جاں بحق ہو چکے ہیں اور یہ چینل اسرائیل کے لیے سخت چیلنج بنا ہوا چینل ہے۔ بدھ کے روز فلسطینی خبر رساں ادارے ‘وفا نے اطلاع دی ہے کہ اس کی نشریات کو عارضی طور پر فلسطین میں معطل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے پچھلے کئی دنوں سے فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس بھی ایسی خبروں کی وجہ سے گفتگوؤں کا موضوع ہے جو مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں کی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورس کے ہاتھوں ہلاکت سے متعلق ہیں۔ ‘ الجزیرہ ‘ نے بھی ان خبروں کو نمایاں کیا تھا۔اسرائیل نے پہلے ہی ‘ الجزیرہ ‘پر پابندی لگا رکھی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی ایک وزارتی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ نشریات معطل کرنے کا فیصلہ اشتعال بھڑکانے والے مواد کی روک تھام کی غرض سے کیا گیا ہے تاکہ دھوکہ دہی اور لڑائی کو نمایاں کرنے والی چیزوں کو ہوا نہ دی جا سکے۔ اس وزارتی کمیٹی میں فلسطینی اتھارٹی کی وزارت ثقافت، وزارت داخلہ اور وزارت مواصلات کے وزراء بھی شامل ہیں۔یاد رہے ‘ الجزیرہ ‘ ٹی وی پچھلے کچھ ہفتوں سے جنین پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں کی فلسطینی سیکیورٹی فورس کے ہاتھوں ہلاکتوں کی خبروں کی وجہ سے نشانے پر تھا۔ تاہم نشریات پر پابندی کا فیصلہ یکم جنوری کو کیا گیا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کی حکمران جماعت الفتح کا کہنا ہے کہ ‘ الجزیرہ ‘ ہم عربوں کے وطنوں اور بالخصوص فلسطینی میں عرب تقسیم کے بیج بورہا ہے۔
واضح رہے فلسطین عرب دنیا کا حصہ ہے ، جسے اسرائیل نے اکتوبر 2023 سے مسلسل اپنی اب تک کی طویل ترین جنگ کا نشانہ بنا رکھا ہے اور غزہ سے فلسینی عربوں کا بیج ہی ختم کرنے کے لیے لگاتار بمباری کر رہا ہے۔خدشہ ہے کہ غزہ جہاں فلسطینی اتھارٹی کے بجائے حماس کا حکم چلتا ہے ‘ الجزیرہ ‘ اسی طرح کام کرتا رہے گا اور یہ پابندی صرف مقبوضہ مغربی کنارے کی حد تک ہی قابل عمل ہو سکے گی۔اسرائیلی فوج اور اسرائیل ‘ الجزیرہ ‘ کی انہی حرکتوں سے تنگ آکر پچھلے ستمبر سے ہی مقبوضہ مغربی کنارے سے نشریات اور کوریج پر پابندی عاید کر چکا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist