• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

چلہ کلاں کی شدیدسردی نے لوگوں کو کپکپا دیا

اگلے 24گھنٹوں تک درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی ،06جنوری کے بعد دوپہر سے موسم میں بہتری کا امکان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 5, 2025
0 0
A A
چلہ کلاں کی شدیدسردی نے لوگوں کو کپکپا دیا
Share on FacebookShare on Twitter

اعجاز ڈار
سرینگر ،سماج نیوز سروس:وادی کشمیر میں جاری خراب موسمی صورتحال کے بیچ پیر پنچال کے آر پار بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ ایک میدانی علاقوں میںسال رواں کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارشیں ہوئی ۔ برفباری اور بارشوں کے باعث چلہ کلاں کی شدیدسردی نے لوگوں کو کپکپا دیاجبکہ کچھ ایک علاقوں میں برفباری کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوکے رہ گئی۔ پہلگام ، سونہ مرگ ، گزیر اور گلمرگ کے علاوہ پیر کی گلی اور زوجیلا پر تازہ برفباری کے بعدسرینگر لہہ شاہراہ اور مغل روڑ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل کر دی گئی ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں تک درمیانی درجے سے بھاری فباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ 06جنوری کے بعد دوپہر سے موسم میں بہتری آنے کاامکان ظاہر کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق اتوار کی صبح سے ہی وادی کے کچھ علاقوں میں ابر آلود موسم اور شدید ٹھنڈ کے بیچ بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ ایک میدانی علاقوں میںرواں سال کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ پہلگام ، ٹنگمرگ ، شوپیان ، بڈگام اور دیگر کئی علاقوںمیںرواں موسم کی تیسری برفباری ہوئی ۔ سنیچروار اور اتوار کی درمیانی رات سے ہی گلمرگ ، سونہ مرگ ، زوجیلا اور پیر کی گلی کے علاوہ پیز پنچال کی پہاڑیوں اور جنوبی کشمیر کے کے علاقوں میں برف و باراں کا سلسلہ شروع ہواجو آخری اطلاعات ملنے تک وقفہ وقفہ سے جاری تھی جبکہ شوپیان کے میدانی علاقوں سمیت شمالی کشمیر کے سوپور ، ٹنگمرگ اور بارہمولہ کے میدانوں علاقوں میں اتوار کی صبح سے برفباری کا سلسلہ شروع ہوا جو دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہا ۔ جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے پہاڑی علاقوں میں بھی بھاری برفباری ہوئی ہے۔ اسی دوران وادی کشمیر میں دن بھر موسم ابر آلود رہنے کے بیچ کچھ ایک علاقوں میں ہلکی بارشیں بھی ہوئی ۔ ادھر وادی کشمیر میں شبانہ سردیوں کا قہر جاری ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں رات کے درجہ حرارت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوکرناگ قصبے میں منفی8.1 ڈگری سیلشس ڈگری درج ہوا جبکہ سرینگر میں پارہ منفی 2.5 ڈگری سیلشس کے نیچے رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرہ آفاق گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سیلشس جبکہ سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.2 ڈگری سیلشس درج کیا گیا۔انہوںنے کہا کہ اس کے علاوہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا جبکہ پامپور شہر کے کونیبل میں منفی 3.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق پیر پنچال کے آر پار اگلے 48گھنٹوں تک میدانی علاقوں کے ساتھ ساتھ بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہونے کے امکانات ہے اور کہا کہ موسمی صورتحال میں 06جنوری تک جو ں کی توں رہے گی جبکہ اس کے بعد ہی موسم میں بہتری آنے کی امید ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں کہیںکہیں پر ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشیں ہوسکتی ہے جبکہ سوموار تک وقفہ وقفہ سے ہلکی بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ آسکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist