• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لگنے والی ضربوں نے حزب اللہ کو مزید مضبوط کردیا ہے: ایران

اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد جنوبی شہر ناقورہ میں لبنانی فوج تعینات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 7, 2025
0 0
A A
لگنے والی ضربوں نے حزب اللہ کو مزید مضبوط کردیا ہے: ایران
Share on FacebookShare on Twitter

ایران:اسرائیل کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں پچھلے مہینوں کے دوران خطے میں اس کے سب سے طاقتور دھڑے حزب اللہ کو ہونے والے بھاری نقصانات کے باوجود ایران نے کہا کہ اس کا مبینہ ’’ مزاحمت کا محور‘‘ اب بھی مضبوط ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مزاحمت کے محور پر حالیہ حملوں نے اسے مزید مضبوط کر دیا ہے۔
عباس نے دارالحکومت تہران میں منعقد سرکاری ملازمین کے لیے ایک خصوصی میلے میں اپنی شرکت کے دوران یہ بھی کہا کہ مزاحمت کے رہنما اور کمانڈر اپنے خون سے اس محور کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزاحمتی نقطہ نظر، تمام اتار چڑھاؤ اور لگنے والی ضربوں کے باوجود اوپر کی جانب سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ عباس موسوی سے لے کر حسن نصر اللہ تک حزب اللہ کے رہنماؤں کے قتل اور ہونے والے دیگر حملوں نے پارٹی میں کوئی نقص یا کمزوری پیدا نہیں کی۔ یاد رہے اسرائیل نے حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کو 27 ستمبر کو لبنان میں ایک چھاپہ مار کر قتل کر دیا تھا۔ اس سے قبل اسرائیل نے 30 جولائی کو دوسرے اہم ترین سمجھے جانے والے رہنما فواد شکر کو قتل کیا تھا۔ پھر اسرائیل نے حزب اللہ کے رضوان یونٹ کے رہنما ابراہیم عقیل کو 20 ستمبر کو مار ڈالا۔صہیونی فوج نے 24 ستمبر کو پارٹی کے میزائل یونٹ کے رہنما ابراہیم قبیسی کو 26 ستمبر کو محمد سرور کو مار ڈالا۔ 28 سمتمبر کو نبیل قاووق کو قتل کیا گیا۔
اسرائیل نے تین اکتوبر 2024 کو بیروت کے مضافاتی علاقوں پر حملے جاری رکھتے ہوسے پارٹی کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی قتل کر دیا۔ صفی الدین نے حسن نصر اللہ کے بعد پارٹی سربراہ بننے جارہے تھے۔ شام میں 8 دسمبر 2024 کو بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے سے بھی حزب اللہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
لبنانی فوج کے یونٹوں نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس ’یونیفل‘ کے تعاون سے جنوبی لبنان کے قصبے ناقورہ میں تعیناتی شروع کردی ہے۔یہ تعیناتی جنگ بندی معاہدے کی نگرانی کرنے والی پانچ رکنی کمیٹی کے اجلاس کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔
لبنانی فوج کی کمان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے”فوج کے یونٹ ناقورہ – صور کے قصبے کے ارد گرد تعینات کیے گئےہیں۔ انہوں نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس کے ساتھ مل کر وہاں تعیناتی شروع کی تھی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ "تعیناتی اگلے مرحلے کے دوران مکمل ہو جائے گی۔ متعلقہ یونٹس شہر کا انجینئرنگ سروے کریں گے جس کا مقصد نہ پھٹنے والے گولہ بارود کو ہٹانا ہے”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist