• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مکتب دار العلوم سونوری میں مشاورتی اجلاس

اگرہم نے اپنی اولاد کو دینی تعلیم سے دور رکھاتو ہماری یہی اولاد ہمارے لئے وبال جان بن جائے گی: مفتی روشن قاسمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 8, 2025
0 0
A A
مکتب دار العلوم سونوری میں مشاورتی اجلاس
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ،پریس ریلیز ،ہماراسماج: اس وقت دین وایمان اور عقیدہ کی حفاظت کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے،ارتداد تیزی کے ساتھ پھیلتا جارہاہے،ارتداد نئی نسل میں منتقل ہورہاہے، اس نازک صورتحال میں ہمیں ان مسلمانوں کے بھی دین وایمان کی فکر کرنا ہے،جہاں پچانوے فیصد برادران وطن رہتے ہیں اور صرف پندرہ فیصد مسلمان ہیں، ہمیں اپنے نسلوں کے ایمان کی فکر کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ان خیالا ت کا اظہار دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مفتی محمد روشن شاہ قاسمی صاحب نے مکتب دارلعلوم سونوری تعلقہ مرتضٰی پور ضلع آکولہ میں منعقدمشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔انہوں نے دینی تعلیم بورڈ کی اہمیت و افادیت پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ گذشتہ یکم جنوری سے حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب( صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کی ہدایت پر پورے صوبہ مہاراشٹر میں دینی تعلیمی بیداری مہم چلائی جارہی ہےاس مہم کا بنیادی مقصد آنے والی نسلوں کو ارتداد سے بچانا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دینی تعلیم پر خوب محنت کریں اپنی اولاد کو دین سے دور نہ رکھیںورنہ یہی اولاد ہمارے لئے وبال جان بن جائے گی ،اس لئے انکی تعلیم کی فکر کریں اور انہیں اچھی سے اچھی تعلیم دیںا مکتب کا ہر اعتبار سے ساتھ دیں تاکہ تمام طلبہ وطالبات منظم طریقہ سے تعلیم حاصل کر سکیں۔ اس مشاورتی اجلاس کا آغاز حافظہ ام کلثوم سلمہا کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا ، اشفیہ انجم سلمہا نے نعت پاک پیش کی، حافظ اشفاق صاحب صدر مکتب دارلعلوم سونوری نے مکتب کے بچوں کی تعلیمی لائن سے پرنس کے سامنے سال بھر کی تعلیمی کارکردگی پیش کی جس میں وہ بچوں کی بھی ہمت افزائی کی گئی ہے جنہوں نے سال میں ایک بھی غیر حاضری نہیں کی 21 طلبہ ہے دو طلبہ اسے ہے جنہوں نے حفظ قران مکمل کیا ۔مکتب کے مدرسین حافظ محمد مصیب صاحب مکتب دارلعلوم سونوری حافظ محمد عمران صاحب مکتب دارلعلوم سونوری نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کیا ،اس پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist