• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی تعداد سے 40 فیصد زیادہ: رپورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 10, 2025
0 0
A A
غزہ میں ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی تعداد سے 40 فیصد زیادہ: رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

دی لانسیٹ طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس جنگ کے پہلے 9 ماہ کے دوران غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد فلسطینی وزارت صحت کے ریکارڈ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہے۔
روئٹرز کے مطابق سات اکتوبر 2023 کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ کے غیرمعمولی حملے کے جواب میں اسرائیل نے حماس کے خلاف اپنی فوجی مہم شروع کی، جس کے نتیجے میں غزہ میں مرنے والوں کی تعداد ایک متنازع موضوع بن چکی ہے۔
گزشتہ برس کے 30 جون تک حماس کے زیرانتظام غزہ میں وزارت صحت نے جنگ کے دوران 37 ہزار 877 اموات کو رپورٹ کیا۔ تاہم ایک نئی تحقیق میں وزارت صحت کے ڈیٹا، آن لائن سروے اور سوشل میڈیا پر شائع تعزیتی پوسٹوں کو اکٹھا کرنے کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ غزہ میں اب تک شدید زخموں کے نتیجے میں 55 ہزار 298 اور 78 ہزار 525 کے درمیان اموات ہو چکی ہیں۔
اس تحقیق کے مطابق ’یہ تعداد غزہ کی جنگ سے پہلے کی آبادی کا دو اعشاریہ 9 فیصد ہے، یعنی تقریباً ہر 35 افراد میں سے ایک شخص۔‘
برطانیہ کی زیر قیادت محققین کے گروپ نے اندازہ لگایا کہ 59 فیصد اموات خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ افراد کی تھیں۔
یہ تعداد صرف تکلیف دہ زخموں سے ہونے والی اموات کی ہے، اس میں صحت کی دیکھ بھال یا خوراک کی کمی یا ہزاروں لاپتہ افراد کو شامل نہیں کیا گیا جو ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
دوسری جانب اے ایف پی آزادانہ طور پر ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کرنے سے قاصر ہے۔جمعرات کو غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ 15 ماہ کی جنگ میں 46 ہزار اور چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیل میں حماس کے حملے کے نتیجے میں 1208 افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔
اسرائیل نے بارہا غزہ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار پر سوال اٹھایا ہے لیکن اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یہ اعداددوشمار قابل اعتماد ہیں۔
محققین نے اعدادوشمار کے لیے ایک طریقہ استعمال کیا، جسے ’کیپچر۔ ریکیپچر‘ کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ دنیا بھر میں تنازعات میں ہونے والی اموات کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال ہو چکا ہے۔تحقیق میں تین مختلف فہرستوں کے اعداد و شمار کا استعمال کیا گیا، پہلی فہرست غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے فراہم کی گئی۔ یہ فہرست ہسپتالوں اور مردہ خانوں سے بنائی گئی تھی۔دوسری فہرست وزارت صحت کی جانب سے شروع کیے گئے ایک آن لائن سروے کی تھی جس میں فلسطینی شہریوں نے رشتہ داروں کی ہلاکت کی اطلاع دی تھی۔
تیسری فہرست ایکس، انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ سے پر تعزیتی پوسٹوں سے مرتب کی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist