• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اگست 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بدھ کو ترکیہ کا دورہ کروں گا: شامی وزیرِ خارجہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 14, 2025
0 0
A A
بدھ کو ترکیہ کا دورہ کروں گا: شامی وزیرِ خارجہ
Share on FacebookShare on Twitter

دمشق :شام کے وزیرِ خارجہ اسد الشیبانی نے کہا ہے کہ وہ بدھ کو ترکیہ کے اولین سرکاری دورے پر جائیں گے۔عبوری وزیرِ خارجہ اسد الشیبانی نے منگل کے روز کہا، "ہم کل ترکیہ کے پہلے سرکاری دورے پر نئی حکومت کی نمائندگی کریں گے جس نے 14 سالوں سے شامی عوام کو نہیں چھوڑا ہے۔”ترکیہ نے 2011 میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد الاسد کی افواج سے لڑنے والے مسلح گروہوں کی حمایت کی۔ یہ خانہ جنگی حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال سے شروع ہوئی۔شام کا شمالی ہمسایہ تقریباً تیس لاکھ شامی باشندوں کا گھر ہے جو تنازعہ شروع ہونے کے بعد اپنے ملک سے فرار ہو کر ترکی آ گئے تھے اور الاسد کی معزولی سے امید پیدا ہو گئی ہے کہ ان میں سے کئی لوگ واپس چلے جائیں گے۔
شام کی بجلی کی اتھارٹی کے سربراہ نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ امریکہ کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے بعد ترکیہ بجلی کی فراہمی میں اضافے کے لیے ایک پاور شپ بھیجے گا۔شمالی شام میں ترکیہ نے 2016 کے بعد سے شامی کرد افواج کے خلاف متعدد کارروائیاں کی ہیں جن پر وہ "دہشت گرد” ہونے کا الزام لگاتا ہے۔برطانیہ میں قائم جنگی مانیٹر سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق فضائی حملوں کی مدد کے ساتھ ترکیہ کے حمایت یافتہ گروپوں اور کردوں کے زیرِ قیادت افواج کے درمیان لڑائیوں میں حالیہ مہینوں میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
الشیبانی اس مہینے کے آغاز سے ہی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور اردن کا دورہ کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ اٹلی، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ بھی دمشق کا دورہ کر چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    کائنات کے سربستہ رازوں کی جستجو

    اگست 12, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026

    کائنات کے سربستہ رازوں کی جستجو

    اگست 12, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist