• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات آج سے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 15, 2022
0 0
A A
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات آج سے
Share on FacebookShare on Twitter

غالب انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ بین الاقوامی تقریبات کا آغاز آج سے ایوان غالب میں ہو رہا ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بین الاقوامی غالب تقریبات اسی شان سے منائی جائیں گی۔ ان تقریبات کے تحت انٹرنیشنل غالب سمینار بعنوان’ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے‘ ، شام غزل،عالمی مشاعرہ اور داستان سرائی کا اہتمام کیا جائے گا۔ سمینار کا افتتاحی اجلاس آج یعنی 16دسمبر شام ساڑھے پانچ بجے ایوان غالب میں ہوگا۔سمینار کا افتتاح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور صاحب کریں گے۔ اس اجلاس کی صدارت انگریزی کے معروف دانشور پروفیسر ہریش ترویدی فرمائیں گے۔ سمینار کا کلیدی خطبہ غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمٰن قدوائی پیش کریں گے۔ اس موقع پر ادبی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دینے والی جن چھ شخصیات کی خدمت میں غالب انعامات پیش کیے جائیں گے اس کی تفصیل اس طرح ہے:
۱۔ پروفیسر قدوس جاوید کو برائے اردو تحقیق و تنقید
۲۔ پروفیسر احسن الظفر کو برائے فارسی تحقیق و تنقید
۳۔ پروفیسر ابن کنول کو برائے اردو نثر
۴۔ ڈاکٹر بشیر بدر کو برائے اردو شاعری
۵۔ جناب محمود فاروقی کو برائے اردو ڈرامہ
۶۔ پروفیسر سید ظل الرحمٰن کو برائے مجموعی خدمات
اس موقع پر غالب انسٹی ٹیوٹ کی نئی مطبوعات، دیوان غالب پنجابی، معاصر اردو ادب میں نئے تخلیقی رویے مرتبہ پروفیسر صدیق الرحمٰن قدوائی، غالب اور عالمی انسانی قدریں مرتبہ ڈاکٹر ادریس احمد،غالب کا خود منتخب کردہ فارسی کلام اور اس کا طالب علمانہ مطالعہ، مصنفہ جناب بیدار بخت، غالب :دنیائے معانی کا مطالعہ مصنفہ پروفیسر انیس اشفاق، گم شدہ معنی کی تلاش، مصنفہ پروفیسر سرورالہدیٰ، غالب نامہ کے دو شمارے، ڈائری کلنڈر کی رسم رونمائی بھی ہوگی۔ 17 اور 18دسمبر کو صبح 10؍ بجے سے شام 5؍ بجے تک سمینار کے ادبی اجلاس منعقد ہوں گے۔ سمینار کے صدور کے اسما اس طرح ہیں: پروفیسرشریف حسین قاسمی،پروفیسرقاضی عبیدالرحمن ہاشمی،پروفیسر قاضی جمال حسین،پروفیسر وہاج الدین علوی، پروفیسر شہپر رسول، پروفیسرارتضیٰ کریم،پروفیسر انور پاشا ، پروفیسر ندیم احمداور پروفیسرمحمد کاظم ۔ جن مقالہ نگاروں کی آمد متوقع ہے ان کے اسمائے گرامی اس طرح ہیں: جناب ڈاکٹرسید تقی عابدی(کینیڈا)،جناب جاوید کاکرو فہیم(لندن)،جناب محمد محمود احمد (مصر)، محترمہ فاطمہ سادات میرحبیبی(ایران)،پروفیسر ہربنس مکھیا،پروفیسر عبدالحق، پروفیسرعتیق اللہ، پروفیسر انور معظم،پروفیسر قاضی جمال حسین، پروفیسر محمد زماں آزردہ،پروفیسر انیس اشفاق، پروفیسر علی احمد فاطمی، پروفیسر نسیم احمد، جناب خلیل مامون، ڈاکٹر خالد علوی، پروفیسر معین الدین جینابڑے، پروفیسر شافع قدوائی، پروفیسر اپوروانند،ڈاکٹر شمس بدایونی،پروفیسر قمرالہدیٰ فریدی، پروفیسر نجمہ رحمانی، پروفیسر احمد محفوظ،پروفیسر کوثر مظہری،پروفیسر ضیاء الرحمن صدیقی،پروفیسر اخلاق احمد آہن،ڈاکٹرمعراج رعنا، پروفیسر سرورالہدیٰ، ڈاکٹر فاضل احسن ہاشمی،جناب دھرمیندرسنگھ ، ڈاکٹر جاوید رحمانی،ڈاکٹر نور فاطمہ،ڈاکٹر نوشاد منظر، ڈاکٹر ضیاء اللہ انور۔سمینار کے مختلف اجلاس کی نظامت ڈاکٹر شعیب رضا خان وارثی، ڈاکٹر ثاقب عمران، ڈاکٹر خوشترزرّیں ملک، ڈاکٹر علام الدین، محترمہ سعدیہ صدیقی، جناب رئیس احمد فراہی، ڈاکٹر ندیم احمدا ور جناب صنہیب اظہار فرمائیں گے۔ 16؍ دسمبر کو شام چھ بجے شام غزل کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں معروف غزل سنگر محترمہ رشمی اگروال صاحبہ غزل پیش کریں گی۔ 17؍ دسمبر کو شام چھ بجے عالمی مشاعرے کا اہتمام ہوگا جس کی صدارت ہمالیہ گروپ کے صدر جناب ایس فاروق صاحب فرمائیں گے، مہمانان خصوصیجناب جاوید کاکرو فہیم(لندن)،محمد محمود احمد (مصر) ہوں گے اور نظامت جناب منصور عثمانی صاحب فرمائیں گے۔ 18؍ جن شعرا کی شرکت متوقع ہے ان کے اسمائے گرامی اس طرح ہیں: ظڈاکٹرسید تقی عابدی(کینیڈا)،جناب محمد محمود احمد(مصر)،جناب اظہر عنایتی، جناب منظر بھوپالی، جناب پاپولر میرٹھی، جناب حسن کاظمی، جناب شکیل اعظمی، ڈاکٹر نصرت مہدی، محترمہ حنا تیموری، جناب سہیل لکھنوی، جناب میکش امروہوی، جناب سریندر شجر، جناب سلیم شیرازی، جناب جاوید مُشیری، جناب ملک زادہ جاوید،جناب ماجد دیوبندی، جناب معین شاداب، جناب سلیم امروہوی، جناب صہیب احمد فاروقی۔ دسمبر کو شام چھ بجے داستان سرائی کا اہتمام ہوگا جس میں محترمہ فوزیہ داستان گو صاحبہ اور جناب فیروز خان صاحب پروفیسر دانش اقبال کی تحریر کردہ ’داستان غالب‘ پیش کریں گے۔ ادبی حلقوں میں غالب تقریبات کی مقبولیت کے مد نظر کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist