• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی ولی عہد ایک عظیم آدمی ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2025
0 0
A A
سعودی ولی عہد ایک عظیم آدمی ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ:مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس کانفرنس میں خطاب کے دوران میں کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک عظیم آدمی ہیں جن کے ساتھ ان کا اچھا تعلق ہے۔ ٹرمپ کے مطابق سعودی عرب آنے والے وقت میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ سعودی ولی عہد کے ساتھ امریکا میں مملکت کی سرمایہ کاری کا حجم 1000 ارب ڈالر تک پہنچانے کے امکان پر بات کریں گے۔صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ سعودی عرب اور اوپیک نتظیم سے تیل کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کریں گے۔اس سے قبل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلی فون پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا۔ یہ کسی بھی غیر ملکی قائد کی جانب سے ٹرمپ کو موصول ہونے والی پہلی کال تھی۔دونوں شخصیات نے مشرق وسطی میں سلامتی اور امن و استحکام مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان کی صورتوں پر بات چیت کی۔ اس کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دو خصوصی تعاون اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس کانفرنس میں خطاب کے دوران میں کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک عظیم آدمی ہیں جن کے ساتھ ان کا اچھا تعلق ہے۔ ٹرمپ کے مطابق سعودی عرب آنے والے وقت میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ سعودی ولی عہد کے ساتھ امریکا میں مملکت کی سرمایہ کاری کا حجم 1000 ارب ڈالر تک پہنچانے کے امکان پر بات کریں گے۔صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ سعودی عرب اور اوپیک نتظیم سے تیل کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کریں گے۔اس سے قبل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلی فون پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا۔ یہ کسی بھی غیر ملکی قائد کی جانب سے ٹرمپ کو موصول ہونے والی پہلی کال تھی۔دونوں شخصیات نے مشرق وسطی میں سلامتی اور امن و استحکام مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان کی صورتوں پر بات چیت کی۔ اس کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دو خصوصی تعاون اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات  کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    اپریل 7, 2026
    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا،  ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا، ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    اپریل 7, 2026
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist