• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

احمد الشرع کے ساتھ تعمیری بات چیت کی تاہم حالات کی دشواری کا علم ہے : روس

روسی وفد کی شام کوعلاقائی استحکام کے لیے حمایت کی یقین دہانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 29, 2025
0 0
A A
احمد الشرع کے ساتھ تعمیری بات چیت کی تاہم حالات کی دشواری کا علم ہے : روس
Share on FacebookShare on Twitter

شام:روسی نائب صدر میخائل بوغدانوف کے مطابق روسی وفد نے دمشق میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ بات چیت کی۔
بوغدانوف نے صحافیوں کو بتایا کہ "ملاقات تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہی اور عمومی فضا اچھی رہی۔ یہ تعمیری بات چیت تھی جس کے بعد سرکاری عشائیہ بھی ہوا”۔
روسی نائب صدر کے مطابق "بات چیت مرکزی طور پر شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع اور وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کے ساتھ ہوئی۔ اس کے علاوہ اس میں وزیر صحت ماہر الشرع (احمد الشرع کے بڑے بھائی) اور ہمارے وفد نے بھی شرکت کی”۔
بوغدانوف نے تصدیق کی کہ "بات چیت کی فضا اچھی تھی تاہم ہمیں اس بات کا ادراک ہے کہ (ملک کی) صورت حال کتنی مشکل ہے”۔
روسی وفد نے بات چیت میں باور کرایا کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد شام کے خود مختاری حاصل کرنے کے وقت سے ہمارے بیچ روایتی دوستانہ تعلقات ہیں، حقیقت تو یہ ہے کہ ہم شامی عوام کے ساتھ دوستی اور تعاون کے تعلقات میں مربوط ہیں”۔
بوغدانوف نے مزید بتایا کہ "ہم تجارت اور اقتصادی تعلقات کو بھی زیر بحث لائے۔ سوویت یونین اور روس کی مدد سے شام میں بنیادی ڈھانچے کی اہم تنصیبات کی تعمیر ہوئی جن میں ہائیڈرو الیکٹرک تنصیبات خاص طور پر شامل ہیں۔ اسی طرح ہماری امداد میں توانائی کے وسائل، کھاد، بیج اور غذائی مواد بھی شامل رہا۔ ہم شام میں نئے حکام کے ساتھ سمجھوتوں کے مطابق اس سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم شام کے ساتھ تعاون قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو فریقین کے لیے مفید ہو”۔
روسی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ "شام حالیہ برسوں میں جن حالات سے گزر رہا ہے ان سے ہمارا موقف تبدیل نہیں ہو گا، ہم صورت حال مستحکم کرنے میں مدد کے لیے بدستور تیار ہیں تا کہ سماجی، سیاسی اور اقتصادی مشکلات کا مناسب حل تلاش کیا جا سکے”۔
شام میں روسی فوجی اڈوں کے حوالے سے بوغدانوف کا کہنا تھا کہ "ہم نے نئی انتظامیہ کے لیے اپنی ممنونیت کا اظہار کیا ہے کیوں کہ گذشتہ ہفتوں میں ہونے والے واقعات کے نتیجے میں ہمارے شہریوں اور مراکز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور شام میں ہمارے مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا”۔
ادھر شام نے اس ملاقات کے حوالے سے جاری بیان میں بتایا ہے کہ "بات چیت میں توجہ مرکزی امور پر مرکوز رہی، ان میں شام کی خود مختاری کا احترام اور اس کی اراضی کی سلامتی شامل ہے”۔
بیان کے مطابق روسی وفد نے شام میں جاری حالیہ مثبت تبدیلیوں کے لیے اپنی سپورٹ باور کرائی ہے۔ بات چیت میں شامی عوام کے ساتھ اعتماد کی بحالی میں روس کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ اس مقصد کے لیے نمایاں تدابیر مثلا زر تلافی اور تعمیر نو جیسے اقدامات عمل میں آ سکتے ہیں۔
فریقین کے بیچ انصاف کے عبوری طریقہ کار کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا جس کا مقصد بشار الاسد کی حکومت کی مسلط کی گئی وحشیانہ جنگ کے متاثرین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے روس کی اعلیٰ سطح کے وفد کے حالیہ دورہ شام کے بارے میں کہا ہے کہ روس کی طرف سے شام کو اس کی علاقائی سلامتی و استحکام کے لیے حمایت کا یقین دلا ہے تاکہ شام کی خود مختاری برقرار رہے۔ روس کے اعلیٰ سطح کے پہلے وفد کی شام کی بشارالاسد کی جگہ لینے والی نئی رجیم سے یہ پہلی ملاقات تھی۔
اس سلسلے میں روس کی طرف سے شام کو اس کے اتحاد کے لیے غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا گیا۔ تاکہ عرب جمہوریہ شام کی خود مختاری اور علاقائی استحکام پر حرف نہ آ سکے۔ وزارت خارجہ نے اس موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی وفد کا یہ دورہ ایک انتہائی بحرانی موڑ پر ہوا ہے تاکہ روس شام تعلقات آگے بڑھتے رہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist