• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جمعیۃ علماء شہر و ضلع ناندیڑ کے زیر اہتمام ممبر سازی کی اہمیت و ضرورت پر اجلاس کا انعقاد

جمعیۃ علماء ہمارے اکابر ین کی فعال اور مؤثر جماعت ہے،ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ حصہ لیں: مولانا ندیم صدیقی کی اپیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2025
0 0
A A
جمعیۃ علماء شہر و ضلع ناندیڑ کے زیر اہتمام ممبر سازی کی اہمیت و ضرورت پر اجلاس کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

ناندیڑ  ، پریس ریلیز،ہماراسماج: آج یہاں جمعیۃ علماء شہر و ضلع ناندیڑ کے زیر اہتمام فیمس فنکشن ہال مال ٹیکری روڈدیگلور ناکہ ناندیڑ میں ایک اہم اجلاس بعنوان ممبر سازی کی اہمیت و ضرورت پر حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کی صدارت میں منعقد ہوا ،جس کا آغاز قرآن کریم کی تلاوت اور نعتیہ کلام سے ہوا ،مفتی ایوب صاحب قاسمی سیکریٹری( جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ )نے تنظیم کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ جمعیۃ علماء ہند ایک دستوری تنظیم ہے جہاں ترمیم شدہ ضابطے کے مطابق ہر تین سال بعد ممبر سازی کے ذریعے تنظیم کی اکائیاں قائم ہوتی ہیں، اسی کے مدنظر جدید ممبر سازی کا کام بھی شروع کیا گیا ہے ہماری ذمہ داری ہے کہ اس موقر جماعت سے جڑ کر خود بھی ممبر بنیں اور عوام کو ممبر بنائیں ۔اس موقع پر صدر اجلاس حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر )نے جمعیۃ علماء کی سنہری تاریخ، قربانیاں، خدمات، ممبر سازی، دیہات، تعلقہ جات، اور شہری جمعیتوں کا آپسی رابطہ بنائے رکھنے پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ جمعیۃ علماء ہند مظلوموں کا بلا کسی مذہب و ملت ساتھ دینے والی واحد جمعیۃ ہے جو ہر موقع پر ہر ایک کے ساتھ ہمدردی اور غمگساری کا معاملہ کرتی ہے۔ جمعیۃ علماء ہمارے اکابر ین کی فعال اور مؤثر جماعت ہے جو ہر نازک موقع پر ملتِ اسلامیہ ہند کی دستگیری کرتی ہے ۔ اس جمہوری ملک کے اندر سروں کی طاقت اور افراد کی قوت دیکھی جاتی ہے، اس لئے جمعیۃ علماء ہند کی جا نب سے جاری جدید ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ حصہ لیں ،اپنی تمام تر مصروفیات پر جمعیۃ علماء ہند کی ممبرسازی کو ترجیح دیں، اور اس کے ذریعہ جمعیۃ کے ہر پیغام کو گلی ، گلی، شہر در شہر اور دیہاتوں تک پہونچائیں ۔ مفتی عبد الرحمن اشرفی صاحب ( جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ ) نے جمعیۃ علماء ہند کی جدید ممبر سازی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر مسلمان مرد و عورت، عاقل و بالغ جو جمعیۃ علماء ہند کےمقاصد سے اتفاق رکھتا ہو وہ جمعیۃ علماء کا ممبر بن سکتا ہے، ۔ اس سلسلے میںمقامی یونٹوں کے صدور و نظماء کو جلد از جلد میٹنگ بلاکر ممبر سازی کالائحہ عمل بنانے اور اپنے اپنے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ ممبر بنانے خاص طور پر جمعہ وغیرہ کے دن مساجد کے باہر کیمپ لگاکر لوگوں کو جمعیۃ کا ممبر بنانےکی جانب شرکاء کی توجہ مبذول کرائی ۔ مولانا محمد عثمان فیصل قاسمی صاحب( صدر جمعیۃ علماء ضلع ناندیڑ ) نے مہمان کرام اورشرکاء اجلاس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا کہ اس وقت پورے ہندوستان سمیت ہمارے صوبے مہاراشٹر اور ناندیڑ میں بھی جمعیۃ علماءہند کی ممبر سازی جاری ہے ۔ہم اپنے ضلع کی تمام یونٹوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ممبرسازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور جمعیۃ علماءہند کو مزید مضبوط و مستحکم کرنے میں نمایا کردارادا کریں۔اجلاس میں مولانا مظہر الحق صاحب کامل قاسمی، قاری محمد اسعد صاحب صمدی ،عبد الرحیم احمد خان مسعود احمد خان مفتی محمد اعظم صاحب قاسمی، مفتی سید شفیع الدین قاسمی مولانا مجاہد یار خان اشاعتی، مولانا عبد الوحیدصاحب اشاعتی،محمد شعیب بھائی ہپی کلب ،محمد عاصم بھائی، رفیع الدین صاحب حافظ جنید، حافظ شکیل صاحب، کے علاوہ تعلقہ جات کے اراکین و ذمہ داران اور معززین کثیر تعدادمیں شریک تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist