• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نوجوانوں ملک کی ترقی کو آگے بڑھائیں اور اسے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنائیں:منوج سنہا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2025
0 0
A A
نوجوانوں ملک کی ترقی کو آگے بڑھائیں اور اسے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنائیں:منوج سنہا
Share on FacebookShare on Twitter

فاروق تانترے
سرینگر ،سماج نیوز سروس:مہارت اور علم کو لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنانے میں طلبا کا کرداد کلید ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سائنس اور ٹکنالوجی میں مستقبل کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہمیں اپنے تدریسی رہنمائی کے نظام پر ایک نئی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کا براہ راست اثر وکست بھارت کے سفر پر پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ویشنو دیوی یونیورسٹی (ایس ایم وی ڈی یو) کے کانووکیشن تقریب سے خطاب کیا۔لیفٹنٹ گورنر نے یونیورسٹی کے 10ویں کانووکیشن میں ایس ایم وی ڈی یو کے فارغ التحصیل طلباء کیلئے نیک خواہشیات کیلئے نائب صدر ہند جگدیپ دھنکر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا لمحہ طلباء کی یادوں میں تاحیات نقش رہے گا۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ملک کی ترقی کو آگے بڑھائیں اور اسے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنائیں۔ہماری قوم کی طاقت کا تعین اقدار، اختراعات اور علم سے ہوگا اور مجھے پختہ یقین ہے کہ اس امرت کال میں فارغ التحصیل نوجوان مرد اور خواتین ہماری قوم کی تقدیر کو تشکیل دیں گے۔ انہوں نے کہا ’’آج ہمارے نوجوان خاص علم اور ہنر سے آراستہ ہیں جنہیں دیہی علاقوں کی تبدیلی کے لیے صحیح طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ مشن لگن اور عزم کا تقاضا کرتا ہے۔ سب سے بڑھ کرہمارے نوجوانوں کو قدیم ثقافت سے جڑے رہنے کی ضرورت ہے اور انہیں اپنی صلاحیتوں اور ہماری ثقافت کی حکمت پر بھروسہ ہونا چاہیے‘‘۔لیفٹنٹ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ مہارت اور علم کو لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے‘‘۔لیفٹنٹ گورنر نے مزید کہا کہ سائنس اور ٹکنالوجی میں مستقبل کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہمیں اپنے تدریسی رہنمائی کے نظام پر ایک نئی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کا براہ راست اثر وکست بھارت کے سفر پر پڑے گا۔لیفٹنٹ گورنر نے تدریسی برادری سے کہا کہ وہ اپنے طلباء کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر توجہ دیں اور تعلیمی اداروں کو ایک خوشحال ہندوستان کی تعمیر کیلئے سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار میں تبدیل کریں۔ہمارے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اختراعی تعلیمی پروگرام شروع کریں اور تجسس کو پروان چڑھائیں، تنقیدی سوچ، تخلیقی صلاحیتوں، اختراعات کو فروغ دیں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو اپنی زندگی کے تجربے کو طالب علموں کو تاحیات سیکھنے کے ہنر کی ترغیب دینا چاہیے جو مستقبل کی تشکیل کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist