• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء ملک او رملت کے ہر شعبہ حیات میں رہ نمائی کا فریضہ انجام دے رہی ہے

جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام شہر سانگلی میں منعقدہ ممبر سازی مشاورتی اجلاس سے مولانا ندیم صدیقی کا خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 21, 2025
0 0
A A
جمعیۃ علماء ملک او رملت کے ہر شعبہ حیات میں رہ نمائی کا فریضہ انجام دے رہی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سانگلی ،پریس ریلیز،ہماراسماج:جمعیۃ علماء ہند کسی تعارف کی محتاج نہیں جمعیۃ علماء ہند کے ممبر بننا اپنی سعادت سمجھیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ جمعیۃ ہی وہ تنظیم ہے جس نے ہر مشکل میں مسلمانان ہند کی مدد کی ہے۔ یہاں تک کہ انگریز کے قبضے سے ہمارے وطن کو آزاد کرانے میں ہمارے اکابر نے اس پلیٹ فارم سے کام کیا ہے۔ پھر اسکے بعد مذہب کے نام پر سازش کے تحت ملک کے بٹوارے کے خلاف بھی جمعیۃ علماء ہی کھڑی تھی، اور مسلمانوں کی صحیح رہبری کر رہی تھی۔ یہ باتیں جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب نے جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام رمضان مسجد 100 فٹ روڈ سانگلی میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔مولانا موصوف نے اپنے بیان میں کہا کہ اس جماعت کے قائم کرنے والوں نے اسلام اور شعائر اسلام کے تحفظ کو سب سے بنیادی مقصد قرار دیا تھا جس پر آج بھی وہ قائم ہے، جمعیۃ علماء ملک او رملت کے ہر شعبہ حیات میں رہ نمائی کا فریضہ انجام دے رہی ہے، جمعیۃ علماء کو یہ امتیازی شان حاصل ہے کہ وہ مسلمانوں کی فکری رہ نمائی کے فریضے کو انجام دیتی ہے،بالکل اسی نہچ پر جس پر اس کے اکابر نے انجام دیا تھا۔ مولانا ندیم صدیقی نے مزید کہ کہ جمعیۃ علما ء ہند ملک میں مظلوموں، بے سہارا لوگوں کے لیے کام کرتی ہے،نیز مدارس و مساجدخانقاہوں درگاہوں کی حفاظت کے لئے بھی دن رات کوشاں ر ہتی ہے اور ہمارے لیے دشمن کے خلاف اٹھتی ہے اور مسائل حل کراتی ہے۔۔ مولانا محمود دیوبندی، مولانا حسین احمد مدنی ، مولانا ابو الکلام آزاد ، مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی ، مولانا عبد الباری فرنگی محلی وغیرہ حضرات اکابرین سب اسی جماعت کے حصہ تھے۔ مولانا ندیم صدیقی صاحب نے جمعیۃ علماء کی خدمات اور قربانیوں پر مفصل گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں اپنے اکابرین کی قربانیوں ان کی خدمات اور جمعیۃ سے وابستگی پرخدا کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہمیں کام کرنے کا موقع دیا ہے۔ اسوقت اسی موقر تنظیم کی تین سالہ ٹرم کےلئے ممبر شپ مہم جاری ہے ہمارے لیے سعادت کی بات ہے کہ صرف 10 روپئے خرچ کرکے ہم اسکے ممبر بنیں اور اپنے بڑوں کی آواز کو مضبوط کریں ۔ اس مشاورتی اجلاس کا آغاز قرآن کریم کی تلاوت اور نعتیہ کلام سے ہوا ، جس میں جمعیۃ علماء ضلع سانگلی کے جملہ عہدے داران و اراکین حافظ عبد الروف صاحب کار گذار صدر جمعیۃ علماء ضلع سانگلی ،حافظ صدام حسین جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع سانگلی مولانا زبیر بیپاری صدر جمعیۃ علماء میرج سمیت تقریبا تمام تعلقہ جمعیتوں کے صدور و نظماء و اراکین بڑی تعداد میں شریک تھے ۔صدر محترم کے ساتھ دورہ کے موقع پر مولانا عبد الرحمن عرف عبد الروف صاحب ( صدر جمعیۃ علماء ضلع کو لھاپور ) حافظ زبیر سکندر صاحب ( سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع کولھاپور ) و دیگر موجود تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist