• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

5 یرغمالی رہا، ایک اسرائیلی نے حماس کے جنگجو کی پیشانی پر بوسہ دے دیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان دوسرے مرحلے کے مذکرات اس ہفتے جاری رہیں گے: امریکہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2025
0 0
A A
5 یرغمالی رہا، ایک اسرائیلی نے حماس کے جنگجو کی پیشانی پر بوسہ دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

آج ہی کے دن دو کے بعد مزید رہا ہونے والے افراد میں ایلیا کوہن، عمر شیم طوو اور عمر وینکرٹ شامل ہیں۔
اس سے قبل اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ سنیچر کو حماس کی جانب سے رہا کیے گئے دو یرغمالی اب غزہ میں اس کی تحویل میں ہیں۔
خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق نقاب پوش عسکریت پسندوں نے تال شوہم اور ایورو مینگیستو کی رفح میں سٹیج پر پریڈ کرائی اور انہیں ریڈ کراس کے اہلکاروں کے حوالے کیا۔
حماس نے سنیچر کو چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا تاہم، سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کے تبادلے پر مخالفین میں بڑھتے تناؤ کی وجہ سے جنگ بندی کے معاہدے کے مستقبل پرغیر یقینی کے بادل چھا گئے ہیں۔
حماس نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی سے چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا، لیکن سیکڑوں فلسطینی قیدیوں کے تبادلے پر مخالفین کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے جنگ بندی کے نازک معاہدے کے مستقبل پر بادل چھا گئے۔
جمعے کو حماس کی طرف سے لاش کی غلط شناخت پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے معاہدے کی ’ظالمانہ اور بدنیتی پر مبنی خلاف ورزی‘ کا بدلہ لینے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ حماس نے یرغمالی شیری بیباس کی نہیں بلکہ ’غزہ کی ایک خاتون‘ کی لاش حوالے کی ہے۔
جمعرات کو حماس نے چار یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کی تھیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ بیباس خاندان کے بچوں اور عمر رسیدہ یرغمالی کی شناخت کی تصدیق اسرائیلی فارنزک ماہرین نے کی لیکن چوتھی لاش شیری بیباس کی نہیں تھی۔
سات اکتوبر 2023 کو حماس نے بیباس خاندان کے افراد کو گھر سے اغوا کیا تھا اور ان کی ویڈیوز ریکارڈ کر کے بعد میں جاری کیں۔
حماس نے کہا کہ وہ لاش کے بارے میں معلومات کا ’مکمل جائزہ‘ لے گا اور موقف اپنایا کہ جس علاقے میں انہیں یرغمال بنایا گیا تھا وہاں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے باقیات آپس میں بدل سکتی ہیں۔
لاپتا اور یرغمال افراد کے لیے کام کرنے والے اسرائیلی فورم نے رواں ہفتے کے آغاز میں ان چھ افراد کے نام شائع کیے تھے۔
رہا ہونے والوں میں ایلیا کوہن، تل شوہم، عمر شیم توو، عمر وینکرٹ، ہشام السید اور ایویرہ منگستو کے نام شامل تھے۔
فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے متعلق سرگرم گروپ نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے میں سنیچر کو اسرائیل کی مختلف جیلوں سے 650 فلسطینی قیدی رہا کیے جائیں گے۔
لاش کی شناخت کے تنازع نے جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے نئے شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔
اس معاہدے کی وجہ سے 15 ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری جنگ میں تعطل آیا ہے تاہم، یہ اپنے پہلے مرحلے کے اختتام کے قریب ہے۔
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دوسرے مرحلے پر مذاکرات جن کے تحت حماس دیرپا جنگ بندی اور اسرائیلی انخلاء کے بدلے مزید درجنوں یرغمالیوں کو رہا کرے گی، اس سے بھی زیادہ مشکل ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist