• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ:لندن کانوینٹ اسکول کا شاندار افتتاح،تعلیم کی دنیا میں ایک نئی پہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 23, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) نالندہ ضلع ہیڈکوارٹر بہارشریف شہر کے مغل کنواں نیو رہوئی روڈ واقع گرین لائف پبلک ویلفیئر سوسائٹی نے اپنی دوسری شاخ لندن کانوینٹ اسکول کا شاندار افتتاح کرکے تعلیم کی دنیا میں ایک اور نئے باب کا اضافہ کیا ہے۔اس موقع پر نالندہ کے ایم پی کوشلندر کمار،سابق ایم ایل اے انجنیئر سنیل کمار،سابق ایم ایل اے روی جیوتی،میئر نمائندہ منوج کمار تانتی،ڈپٹی میئر نمائندہ دانش ملک،سابق ڈپٹی میئر ندیم ظفر عرف گلریز انصاری،سماجی رہنما یاسر امام،ڈاکٹر عائشہ فاطمہ،وارڈ کونسلر پپو یادو،تنویر عالم،آشیش کمار،پپو خان،اجے پاسوان،امارت شرعیہ کے قاضی منصور عالم قاسمی،ہند میڈیکل محمد اعظم،ڈاکٹر صابری احسن،ڈاکٹر امریندر کمار،ڈاکٹر کاہکاشا تسنیم،ڈاکٹر شنکر پٹیل،صغریٰ اسکول کے سابق پرنسپل ارشد استھانوی،روز میری لینڈ اسکول کی پرنسپل ناظرہ پیکر میم،ضلع کونسل کے نمائندہ سلن مہتو وغیرہ موجود تھے۔اس موقع پر سینکڑوں معززین نے شرکت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر گرین لائف پبلک ویلفیئر سوسائٹی کے سیکرٹری انجنیئر علی احمد،لندن کانونٹ اسکول کی پرنسپل ڈاکٹر حلیمہ خان،پرائم ہیڈ گفران نے کہا کہ یہ بہارشریف کا ایک ایسا اسکول ہے جو آئی سی ایس سی بورڈ کے نصاب سے چلایا جا رہا ہے،جو مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈ ہے اور اس میں بچوں کے لیے ڈجیٹل کلاسز اور ڈجیٹل کلاسز کی خصوصی سہولیات موجود ہیں۔انگریزی بولنے والے ماحول کے ساتھ اسکول کا دورہ کرنے کے بعد تمام مہمانوں نے اسے ادارے کا تاریخی قدم قرار دیا اور کہا کہ بہارشریف ایک اسمارٹ سٹی بن چکا ہے لیکن یہاں ایک اسمارٹ اسکول کی اشد ضرورت تھی جسے لندن کانونٹ اسکول پورا کر رہا ہے اور شہر کے باسیوں سے اپیل کی کہ وہ ایک بار اسکول کا دورہ کریں کیونکہ بچے کل کا مستقبل ہیں اور شہر تب ہی اسمارٹ ہو گا جب ہمارے بچے ڈیجیٹل طور پر اسمارٹ ہوں گے۔لندن کنوینٹ اسکول کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں جو بھی تعلیم دی جاتی ہے وہ بہت ہی کم خرچ پر اچھی تعلیم دستیاب ہے۔اچھی تعلیم کی سبب اسکول،والدین اور ریاست کا نام روشن ہوتا ہے ویسے بھی نالندہ علم کی سرزمین رہی ہے اور نالندہ کے طالب علم نے ملک اور بیرونی ملک میں بھی اپنی کامیابی کا پرچم لہرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت  یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    اپریل 6, 2026
    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    اپریل 6, 2026
    غزہ میں اسرائیلی حملہ، چار فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی

    غزہ میں اسرائیلی حملہ، چار فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی

    اپریل 6, 2026
    سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ

    سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ

    اپریل 6, 2026
    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت  یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    اپریل 6, 2026
    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist