• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ:مرکزی بجٹ 2025-26 پر NDA اتحاد کی پریس کانفرنس،مودی کی بہار پر خصوصی توجہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 23, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) بہار حکومت کے دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار نے بہارشریف کے سرکٹ ہاؤس میں NDA کے لیڈروں کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے بہار کے عوام کی جانب سے وزیر اعظم مودی اور مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اس بجٹ 2025-26 میں بہار کے لیے نئے بجٹ کی پیش کش کی ہے۔بہار کی اقتصادی ترقی اور ریاست کی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی راہ ہموار کرے گی اور کل 26 ہزار کروڑ کے اس بجٹ میں بنیادی ڈھانچے سے لے کر سیاحت،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سڑکوں کے رابطے کو مضبوط بنانے کے لیے اس منصوبے میں پٹنہ-پورنیا۔بکسر- بھاگلپور اور بودھ گیا-راجگیر-دربھنگا ایکسپریس وے کی تعمیر شامل ہے۔قومی اہمیت کا پٹنہ-پونے ایکسپریس وے پروجیکٹ ریاست کو ملک کے مغربی حصے سے براہ راست جوڑے گا۔وزیر نے کہاکہ ہوائی رابطہ کو بہتر بنانے کے لیے پٹنہ کے قریب بیہٹا میں گرین فیلڈ ہوائی اڈہ اور بھاگلپور کے سلطان گنج میں اجیبی ناتھ ہوائی اڈہ قائم کیا جائے گا۔ سیاحت کے شعبے میں،گیا کے مہابودھی مندر اور وشنوپد مندر کے لیے ایک خصوصی کوریڈور تعمیر کیا جائے گا،جس سے بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے گا۔تعلیم کے میدان میں نالندہ یونیورسٹی کو ترقی دینے اور آئی آئی ٹی پٹنہ کو وسعت دینے کا منصوبہ ہے،صحت کی تعلیم میں نئے میڈیکل کالج قائم کیے جائیں گے اور موجودہ کالجوں میں سیٹوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔زراعت اور خوراک کے شعبے میں مشرقی ہندوستان کا پہلا پروسیسنگ سینٹر قائم کیا جائے گا،سابقہ ​​آر جے ڈی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے وزیر نے کہاکہ بہار نے اغوا کی صنعت کی شکل اختیار کر لی ہے۔بہار کو جنگل راج اور گھوٹالوں کی ریاست کہا جانے لگا۔وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت میں بہار اب تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔یہاں ہر شعبے میں ترقی ہوئی ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے دور قیادت میں بہار میں پوری طرح امن و امان بحال ہے اب بہار کے عوام آر جے ڈی کی طرف جانا نہیں چاہتے ہیں۔وزیر نے مذید کہاکہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے بہار میں خصوصی توجہ دے کر بہار کے نتیش کمار کے ترقی کے راستے کو اور رفتار دینے کی کوشش کی ہے جس کو تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔اس موقع پر جے ڈی یو کے ضلع صدر محمد ارشد،ترجمان ڈاکٹر دھننجے کمار دیو،ڈپٹی میئر ندیم جعفر عرف گلریز انصاری،بی جے پی،ایل جے پی(آر)،ہم وغیرہ کے ضلع صدر اور NDA کے کارکنان موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت  یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    اپریل 6, 2026
    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    اپریل 6, 2026
    غزہ میں اسرائیلی حملہ، چار فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی

    غزہ میں اسرائیلی حملہ، چار فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی

    اپریل 6, 2026
    سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ

    سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ

    اپریل 6, 2026
    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت  یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    آبنائے ہرمز کھولنے پر عالمی مشاورت یورپی ممالک میں اختلاف برقرار

    اپریل 6, 2026
    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    ایران کا دعویٰ، اصفہان میں امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist