• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ بورڈ میں فوری طور پر چیئرمین کی بحالی کی جائے: ابوبکر صدیقی

ابوبکر صدیقی نے وزیراعلی سے خط کے ذریعہ مدرسہ بورڈ میں چیئرمین کی بحالی کے ساتھ ملازموں کی بحالی کا بھی معاملہ اٹھایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

حاجی پور، 24 فروری (نمائندہ): ویشالی ضلع کے مشہور و معروف دانشور اور سیاسی و سماجی خدمت گزار ابوبکر صدیقی نے آج بہار کے ہر دل عزیز وزیراعلی نتیش کمار کو خط لکھ کر بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ میں مستقل چیئرمین کی بحالی کرنے اور دفتر میں کام کرنے والے ملازموں کی بحالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے خط کے ذریعے سے وزیراعلی نتیش کمار کو یہ بتایا ہے کہ بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اقلیتی طلبہ کی تعلیم و تربیت کا ایک اہم ادارہ ہے، اور اس کی مؤثر نگرانی کے لیے ایک مستقل چیئرمین کا ہونا ضروری ہے۔ چیئرمین کی غیر موجودگی میں تعلیمی پالیسیوں پر عمل درآمد میں تاخیر ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے مدارس کے اساتذہ اور طلبہ کو مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس لیے بہار کے ہر دل عزیز وزیراعلی نتیش کمار سے درخواست کیا ہے کہ جلد از جلد بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ میں ایک مستقل چیئرمین کی تقرری عمل میں لائی جائے اور صدر دفتر میں خالی عہدوں پر کام کرنے والے ملازموں کی تقرری کی جائے۔ تاکہ اقلیتی طبقے کی تعلیمی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے ۔ کیونکہ مدرسہ بورڈ کی بہتری اور اس کے بہتر نظم و نسق کے لیے ایک اہل، تجربہ کار اور ایماندار چیئرمین کی فوری تقرری نہایت ضروری ہے۔ مزید انہوں نے اپنے خط میں کہا ہے کہ وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت میں ریاست نے کئی تعلیمی اصلاحات دیکھی ہیں، اور ہمیں یقین ہے کہ نتیش کمار مدرسہ تعلیمی نظام کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اس مسئلے پر فوری توجہ دیں گے۔آخر میں ابوبکر صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے نہیں پوری امید ہے کہ نتیش کمار اس حساس معاملے میں جلد از جلد مناسب اقدام کریں گے۔ اور مدارس کے جتنے بھی مسائل ہیں خواہ 1646 مدرسوں کی منظوری کا معاملہ ہو یا مدارس اسلامیہ میں اساتذہ کے تقرری کا مسئلہ ہو یا تنخواہ کی ادائیگی کا مسئلہ ہو یا پھر امتحانات کے مسائل ہوں یا پھر کسی اور طرح کے مسائل ہوں وہ مسلمانوں کے سبھی معاملات میں دلچسپی سے کام کرتے ہیں۔ اور کرتے رہینگے۔ ساتھ ہی ہمیں اعتماد ہے کہ وہ اپنے افسران کو حکم دے کر ان تمام معاملات کا حل بہت جلد کروائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist