<img class="aligncenter size-full wp-image-32239" src="https://hamarasamajdaily.com/ur/wp-content/uploads/2025/02/nitish-1-scaled.jpg" alt="" width="2560" height="2252" /> پٹنہ، 25 فروری 2025: وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے اپنی اہلیہ اور سماجی کارکن آنجہانی منجو سنہا کے یوم پیدائش کے موقعہ پر کنکڑ باغ واقع آنجہانی منجو سنہایادگار پار ک میں ان کے مجسمہ پر گلپوشی کر کے خراج عقیدت پیش کیا۔