• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی آف بہار میں شعبہ اردو کے قیام کی راہ ہموار

ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور کی قیادت میں ایک وفد نے وائس چانسلر سے کی ملاقات، مستقبل قریب میں شعبہ اردو کے قیام کا وائس چانسلر کی یقین دہانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

موتیہاری (عزیر سالم)مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی آف بہار موتیہاری میں شعبہ اردو کے قیام کا راہ ہموار ہوتا نظر اہم رہا ہے۔ جمعرات کو ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور کی قیادت میں ایک وفد نے وائس چانسلر ڈاکٹر سنجے شریواستو سے ملاقات کر شعبہ اردو کے قیام کا مطالبہ کیا۔ جس کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے وی سی ڈاکٹر شریواستو نے فوری طور پر جے این یو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ سے یو جی اور پی جی کا سلیبس منگانے کا حکم صادر کیا۔ وفد کو یقین دہانی کرتے ہوئے وی سی نے کہا کہ فی الحال بیس سے زائد کورسیز کی تعلیم یونیورسٹی میں ہو رہی ہے۔ وسائل کی کمی کیوجہ سے شعبہ اردو شروع کرنے میں تاخیر ہوئی۔ انہوں نے جلد ہی شعبہ اردو قائم کرنے کی یقین دھانی کراتے ہوئے کہا کہ اُردو خالص ہندستانی زبان ہے۔ اسکی ترویج و اشاعت تعلیمی اداروں سے ہی ممکن ہے۔ جناب شریواستو نے کہا کہ اُن کے گھر آنگن میں بھی اُردو کا بسیرا رہا ہے۔ موقع پر ایم ایل سی ڈاکٹر انور نے کہا کہ اُردو زبان ہندستان کی گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار ہی نہیں ہے بلکہ ہندستان کی مشترکہ ثقافت کی امین بھی ہے۔ لیکن حال کے دنوں میں اسے ایک خاص کمیونیٹی سے جوڑ دیا گیا ہے۔ جس کیوجہ سے اُردو اپنے وطن میں ہی تعصب کا شکار ہے۔ جناب انور نے کہا کہ بہار میں اُردو پڑھنے اور بولنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔ خاص کر چمپارن کی ایک چوتھائی آبادی اُردو کا استعمال کرتی ہے۔ ایسے میں سینٹرل یونیورسٹی جیسے ادارے میں شعبہ اردو کا قیام وقت کا ڈیمانڈ ہے۔ اس سے قبل جناب انور نے وی سی کو گلدستہ پیش کر گاندھی کی سرزمین چمپارن میں انکا والہانہ استقبال کیا۔ موقع پر آل بہار اُردو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے ریاستی کنوینر ڈاکٹر عقیل احمد نےبھی اُردو کے فروغ اور اہل چمپارن کے لئے سینٹرل یونیورسٹی میں شعبہ اردو قیام کی ضرورت کی طرف وی سی کی توجہ مبذول کرائی۔ واضح ہو کہ مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی آف بہار موتیہاری میں شعبہ اردو کے شروع کرنے کا مطالبہ گزشتہ ایک دہائی سے اُردو آبادی کی طرف سے کی جاتی رہی ہے۔ موقع پر بطخ میاں انصاری میموریل کتب خانہ و میوزیم کے صدر رضاءالرحمن انصاری، نورشید عالم، سیف اللہ خان، مشتاق عالم غیرھم موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist