• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حماس کی تحلیل کے بغیر اسرائیل معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا : ذرائع

غزہ معاہدے کا دوسرا مرحلہ ، مصر میں تفصیلی بات چیت کا آغاز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2025
0 0
A A
حماس کی تحلیل کے بغیر اسرائیل معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا : ذرائع
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:ایک با خبر اسرائیلی ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ حماس کو غیر مسلح کیے جانے کی آمادگی کے بغیر اسرائیل فائر بندی معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا۔
ریعے نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حکام غزہ کے مستقبل ، حماس سے ہتھیار لینے اور اس کا اختیار ختم کرنے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات اسرائیلی ٹی وی ‘چینل 12’ نے بتائی۔
اسی طرح یہ بات بھی باور کرائی گئی ہے کہ اسرائیل قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں سخت موقف اپنائے گا۔ اسرائیل فائر بندی جاری رکھنے کے لیے تیار ہے بشرطے کہ بقیہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک مخصوص مدت کے دوران میں بات چیت کی جائے جو غزہ میں ابھی تک یرغمال ہیں۔
ذریعے نے زور دیا ہے کہ تل ابیب زندہ یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات کے بغیر غزہ میں امداد داخل نہ ہونے دینے پر قائم ہے۔مزید یہ کہ اسرائیل کو اس موقف میں امریکا کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ فائر بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا معاملہ اسرائیل پر چھوڑ دیا گیا ہے اور واشنگٹن اسرائیل کے موقف کو سپورٹ کرتا ہے۔
واضح رہے کہ معاہدے کا پہلا مرحلہ کل بروز ہفتہ اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب قاہرہ میں بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ معاہدے کے پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر 33 اسرائیلیوں کی رہائی مذکور ہے جس کے مقابل تقریبا ایک ہزار فسلطینیوں کو آزاد کیا جانا ہے۔ اس کے علاوہ غزہ کے بعض علاقوں سے اسرائیلی فوج کا انخلا اور امداد کی ترسیل بھی شامل ہے۔
اس وقت 58 کے قریب اسرائیلی غزہ میں بطور قیدی موجود ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان میں 35 سے زیادہ مارے جا چکے ہیں۔
حماس تنظیم نے غزہ میں فائر بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کر دیا جس کے بعد اسرائیل، قطر اور امریکا کے نمائندوں نے قاہرہ میں تفصیلی بات چیت کا آغاز کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں مصری کمیٹی نے جمعرات کے روز ایک بیان میں بتایا کہ متعلقہ فریقوں نے فائر بندی معاہدے کے اگلے مراحل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت شروع کر دی ہے۔ اس دوران میں کوشش کی جا رہی ہے کہ متفقہ مفاہمتوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ یکم مارچ بروز ہفتہ اختتام پذیر ہو گا۔معاہدے میں جنگ بندی کے پہلے 42 روز میں حماس کی جانب سے 33 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی مذکورہ ہے جس کے مقابل سیکڑوں فلسطینی اسیروں کو آزاد کیا جانا مقرر تھا۔ فریقین کے بیچ تبادلے کا یہ سلسلہ دوسرے مرحلے میں مکمل ہو گا۔ اس کے ساتھ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج کا انخلا بھی عمل میں آئے گا۔
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے نے زور دیا ہے کہ غزہ کی پٹی یا مغربی کنارے میں حماس کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ایک صحافی کی جانب سے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے سے متعلق سوال کے جواب میں حماس کو "شرپسندوں کا گروپ” قرار دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist