• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رمضان روحانی تربیت کا مہینہ ہے: مولانا محمد ابوالکلام شمسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 3, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

سوپول (محمد ابوالمحاسن ( مولانا محمد ابوالکلام شمسی جوائنٹ جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل بہار ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ رمضان کا مبارک مہینہ سایہ فگن ہے۔اللہ تعالی اس ماہ کے فیوض و برکات سے ہم سب کو مالا مال کرے آمین تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کی مبارک باد روزہ اسلام کا ایک اہم رکن ہے جو سال میں ایک ماہ یعنی رمضان کے مہینہ میں فرض ہے۔پوری دنیا کے مسلمان اسی مہینہ میں روزہ رکھتے ہیں یہ اتحاد کا بھی علمبردار ہے۔ اس میں فرض کا ثواب سترگنابڑھادیاجاتا ہےاور سنن و نوافل کا ثواب فرض کے برابر ۔ اسی مہینہ میں مہتم بالشان کتاب نازل ہوئ۔جسے ہم قرآن شریف کہتے ہیں۔اس وجہ سے اس ماہ کی اہمیت دو بالا ہو گئ۔اس لئے ہم لوگوں کو اس ماہ میں کثرت سے قرآن مجید کی تلاوت اور اس کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔اس مہینہ کے ہر ہر لمحہ کو قیمتی سمجھتے ہوئے فرائض کی ادائیگی کے ساتھ سنن و نوافل کا اہتمام کرنا ضروری ہےتہجد ،اشراق،چاشت ،اوابین کی نماز و اوراد و وظائف کا معمول بنانا چاہئے جھوٹ لغو ،غیبت اور فضول باتوں سے بچنا چاہئے۔ اپنی غلطیوں پر نادم ہونا اور اللہ سے معافی مانگنا اور رو رو کر مغفرت کی دعاء کرنا اور جنت کے حصول کو یقینی بنانے کا بہترین موقع ہے یہ ماہ غمخواری کابھی ہے اس لئے اس مہینہ میں اپنے اپنےماتحتوں رشتہ داروں پڑوسیوں اور کمزور لوگوں کی خبر گیری کرنے اور انہیں مدد پہونچانے میں بہت ثواب ہے۔اس ماہ میں ایک عبادت خاص ہے جسے تراویح کے نام سے جانتے ہیں اسے پابندی کے ساتھ ادا کرنے کا معمول بنانا چاہئے۔ تراویح میں قرآن شریف کا ایک ختم سننا سنت ہے۔۔ اور تراویح کی نماز پورے مہینہ پڑھنا مستقل سنت ہےموقع نکال کر اخیر عشرہ کا اعتکاف کرنا چاہئے۔ جن کو اللہ نے صاحب حیثیت اور صاحب نصاب بنایا ہے اسے اپنے مالوں کی زکوٰۃ صحیح طور پر نکالنے سے ثواب میں اضافہ کا باعث ہےزکوٰۃ کی تقسیم میں بھی مستحقین معذورین پریشان حال بیوہ وغریب و یتیم اور مدارس میں پڑھنے والےغریب بچوں کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔ جو بچے غربت کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر پا رہے ہیں ایسے بچوں کی مدد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عید کی نماز سے پہلے ہی فطرہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ غریب مسکین بھی عید کے روز خوشی میں شریک رہیں۔اس ماہ میں آنے جانے والوں کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔افطار ,کھانا اور سحری کا خاص خیال رکھا جائےاس ملک میں مسلمانوں کےفلاح و بہبود اور تعلیم وتعلم کے کام کرنے کیلئے بہت ساری تنظیمیں ،دینی ادارے ،و مدارس قائم ہیں اس کی مضبوطی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس لئے زکوۃ صدقات وعطیات کی رقوم سےان تنظیموں،اداروں و مدارس کی مدد کریں عند اللہ اجر عظیم کے مستحق ہوں گےاس وقت ملک میں جو حالات ہیں اس سے آپ اچھی طرح واقف ہیں۔خاص کر مسلمانوں اور مسلم مسائل کے ساتھ جو پریشانیاں ہیں۔روزانہ وقت نکال کر ان پریشانیوں کے حل کیلے دعاء کریں۔مدارس ،مکاتب ،مساجد۔عید گاہوں دینی و فلاحی اداروں خانقاہوں،اہم شخصیات اور اسلامی تشخصات، مسلم پرسنل لاء اور دینی شعائر کی حفاظت کیلے رو رو کر اور گر گرا کر اللہ سے دعاءیں کیجے۔اس گنہ گار کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد کر لیں مہربانی ہو گی دعاء فرمائیں کہ اللہ تعالی روزہ کے حقوق کو ادا کرنے والا بنا دے آمین۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist