• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جے ڈی یو کی ورکنگ میٹنگ میں پارٹی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا

ضلعی تنظیم انچارج تمام ضلعی عہدیداروں اور ایگزیکٹو ممبران کو تین پنچایتیں الاٹ کریں گے: محمد ارشد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 4, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد دسنوی) نالندہ ضلع ہیڈکوارٹر بہارشریف میں واقع آئی ایم اے ہال میں جے ڈی (یو) کی ضلعی ایگزیکٹو کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔جے ڈی (یو) کے سرکردہ لیڈروں نے میٹنگ میں شرکت کی،جس میں بہار اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر توجہ مرکوز کی گئی تھی اور پارٹی کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے ایکشن پلان پر بڑے پیمانے پر غور و خوض کیا گیا تھا۔میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جے ڈی (یو) کے ضلع صدر محمد ارشد نے اہم ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ ضلعی تنظیم انچارج تمام ضلعی عہدیداروں اور ایگزیکٹو ممبران کو تین پنچایتیں الاٹ کریں گے۔ ان الاٹ شدہ پنچایتوں میں 15 مارچ 2025 تک پنچایت کمیٹی تشکیل دینا اور بوتھس پر سماجی مساوات پر تحریری رپورٹ تیار کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔اسمبلی انچارجوں اور بلاک صدور کے ساتھ مل کر اس کام کو فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔میٹنگ میں رکن پارلیمنٹ کوشلندر کمار نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے جامع ترقیاتی ماڈل کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ نتیش جی نے تمام طبقات اور مذاہب کے لوگوں کی ترقی کے لیے بے مثال کام کیا ہے۔ضلع کی تمام نشستوں پر کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہمیں ابھی سے کمر بستہ ہونا پڑے گا۔ہمارے کارکن ہمارا اصل سرمایہ ہیں، اس لیے انہیں حکومت کی کامیابیاں بتانے کے لیے ہر گاؤں اور بوتھ پر جانا پڑے گا۔سابق ایم ایل سی راجو یادو نے تنظیمی طاقت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ایک مضبوط تنظیم ہماری کامیابی کی کلید ہے ضلع تنظیم کے انچارج لالن مہتو نے کہاکہ بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں سماج کے ہر طبقے کی ترقی کے لیے بہت سی پالیسیوں اور اسکیموں کے کامیاب نفاذ کے ذریعے کئی ریکارڈ بنائے جا رہے ہیں۔آپسی تال میل سے ہر پنچایت اور جے ڈی (یو) نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔اس موقع پر سابق ایم ایل اے چندرسین پرساد،ضلع تنظیم انچارج لالن مہتو،اصغر شمیم،جے ڈی یو ضلع ترجمان بھوانی سنگھ،سنجے پاسوان،سابق صدر بنارس پرساد کے علاوہ تمام عہدیداران بھی موجود تھے اور سبھی بلاک صدور نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist