• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ نے’ ہر گھر نل کا جل‘ نشچے کے تحت 7166کروڑ 6لاکھ روپے کی لاگت کے آبی سپلائی منصوبوں ، عمارت کے ڈھانچو کا افتتاح کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 19, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 18 مارچ، 2025 وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے آج 1انے مارگ واقع’سنکلپٔ میں ریموٹ کے ذریعے ’ہر گھر نل کا جل‘ نشچے کے تحت 7,166 کروڑ 6 لاکھ روپے پانی سپلائی منصوبوں / عمارتی ڈھانچے کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے 83 کروڑ روپے کی لاگت سے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔
پروگرام میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر پنکج کمار نے بتایا کہ ریاست کے لوگوں کو پانی کی باقاعدہ اور بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ پینے کے پانی کے معیار کے قومی معیارات کے مطابق، ریاستی حکومت تمام دیہی گھرانوں کو 70 لیٹر فی کس یومیہ کی شرح سے پانی فراہم کر رہی ہے جو کہ قومی اوسط سے 16 لیٹر زیادہ ہے۔’ہر گھر نل کا جل‘ اسکیم کے تحت بنائے گئے تمام پانی سپلائی اسکیموں کو چلانے اور رکھ رکھائو پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ کر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی ’ہر گھر میں نل کا جل‘ اسکیم کی پورے ملک میں ستائش ہو رہی ہے۔
پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جن منصوبوں کا آج سنگ بنیاد رکھا گیا ہے انہیں وقت پر مکمل کیا جائے۔’ہر گھر نل کا جل‘ اسکیم کا نفاذ بہتر طریقے کرتے رہیں۔ تمام چیزوں کا منٹننس ہو۔ ہمارا مقصد ہے کہ لوگوں کو پینے کا صاف پانی باقاعدگی سے فراہم ہو اور اس میں کوئی پریشانی نہ ہو۔
پروگرام میں وزیر اعلیٰ کا استقبال پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر پنکج کمار نے سبز پودا اورمومنٹو پیش کرکے کیا۔
پروگرام کے دوران پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ کی اسکیموں پر مبنی ایک مختصر فلم پیش کی گئی ۔
پروگرام میںنائب وزیر اعلیٰ جناتب سمراٹ چودھری، نائب وزیر اعلیٰ جناب وجے کمار سنہا، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیرجناب نیرج کمار سنگھ، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، چیف سکریٹری مسٹر امرت لال مینا، ڈیولپمنٹ کمشنر مسٹر پرتئے امرت،وزیر اعلیٰ پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ کے پرنسپل سکریٹری مسٹرپنکج کمار،وزیر اعلیٰ کے سکریٹری مسٹر انوپم کمار، وزیر اعلی کے اوایس ڈی مسٹر گوپال سنگھ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ کے اسپیشل سکریٹری مسٹر سنجیو کمار اور دیگر سینئر افسران پروگرام میں موجود تھے، جبکہ اضلاع کے ڈی ایم اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ کے افسران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منسلک تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist