• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شہر کے گدری بازار جامع مسجد میں ختم تراویح آج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 23, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

جالے (ریاض حسین) شہر کے مشہور معروف تجارتی بازار گدری محلہ شمسیر گنج کی جامع مسجد میں آج یعنی 22 رمضان المبارک کو دوسری شب قدر بروز اتوار کی شب میں نماز تراویح ختم ہوجائے گی ، نماز تراویح میں مکمل قرآن کریم سنانے کا شرف حاصل کرنے والے علی نگر بلاک کہ دھموارہ گاؤں باشندہ حافظ وقاری فرید صدیقی ہیں جو ہر سال رمضان المبارک میں تراویح کی نماز میں مکمل قرآن کریم سناتے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ نماز تراویح کیلئے حفاظ کرام کو سخت جسمانی اور ذہنی محنت مشقت اٹھانی پر تی ہے تبھی جاکر نماز تراویح میں قرآن کریم مکمل ہوپاتا ہے۔ حفاظ کرام تھوڑی بھی غفلت اختیار کرے اور قرآن کریم کی یومیہ تلاوت سے دوری اختیار کرے تو قرآن کریم تیزی کے ساتھ دلوں سے نکلنے لگتا ہے اور ایک بار نماز تراویح میں قرآن سنانا چھوڑ دے تو یادداشت ہاف اور بالترتیب دوسرے سال بھی تراویح نہیں سناسکے تو امکان ہے کہ دلوں سے قرآن صاف ہوجانے کا اندیشہ ہو ۔ کئ حفاظ کرام ہیں جو دنیاداری اور محنت و مشقت کے ڈر سے تراویح پڑھانا چھوڑ دیتے ہیں ایسے حفاظ کرام کی شناخت صاحب قرآن کے طور پر سماج میں نہیں رہی۔ ایک حافظ قرآن کی زندگی قرآن کریم کی دولت سے بڑھ کر کوئ دولت نہیں ہوسکتی جب تک دلوں میں قرآن کریم ہے تو قرآن کریم کی وجہ سے زندگی میں تنگی فقروفاقہ ، مہلک وباء کا شکارنہیں ہوتا زمین میں کوئی سخت سے بھی سخت شئ نقصان نہیں پہنچاسکتی چونکہ آپ کے پاس قرآن کریم کی طاقت ہے کوئ شئ نقصان پہنچانے والی نہیں ٹک سکے گی صاحب قرآن کے سامنے یہ قرآن کریم کا اعزاز ہے ، قاری فریدیقی نے کہا کہ ختم تراویح کی شب میں مکمل قرآن کریم تراویح میں سنانے کی وجہ سے عید کے جیسی خوشی مل تی ہے جب تک سانس ہے تب تک نماز تراویح پورے اہتتمام کے ساتھ جاری رہے گی ،گدری بازار کی جامع مسجد شہر دربھنگہ کی سب سے قدیم جامع مسجد ہے اس کی تعمیر تقریبا 100 سال سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اسے نئ نسل کیلئے آثار قدیمہ کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے نماز جمعہ کا بھی اہتمام ہوتا ہے نماز جمعہ کیلئے مسلسل مدرسہ احمد یہ سلفیہ دربھنگہ کے عربی ادب کے ممتاز استاذ شیخ بدرعالم سلفی نماز جمعہ کے امام خطیب ہیں جن کا نماز جمعہ سے قبل پرمغز دینی اصلاحی خطاب ہوا کرتاہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist