
مدھوبنی، محمد سالم آزاد : مدھوبنی اسمبلی کے وارڈ نمبر 33 مدرسہ معہدالمسلمات مولانا ابوالکلام آزاد نگر بھوارہ میں (مسلم یوتھ مدھوبنی اسمبلی) کے بینر تلے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں مدھوبنی اسمبلی کے راشٹریہ جنتا دل کے سابق امیدوار اسلم انصاری مدھوبنی شہر کے ڈپٹی میئر امان اللہ خان مدھوبنی شہر کے سابق میئر شاہ جہان انصاری جن سوراج لیڈر کبیر الدین آرزو راشٹریہ جنتا دل کے مدھوبنی ضلع ترجمان مہتاب صدیقی مولانا ابوالکلام آزاد نگر وارڈ نمبر ٣٣بھوارہ شہر کے سابق ڈپٹی میئر کے امیدوار فہیم بکر موسی مجلس اتحاد المسلمین رہیکا بلاک یوتھ کے صدر حسنین اشرف وارڈ نمبر 33 کے وارڈ کونسلر رحمتی اہلیہ صابر علی (لالا) مولانا سمیع اللہ ندوی سماجی رہنما سراج خان مراد خان سماجی شخصیت عبد الحامد انصاری سابق چیئرمین بنکر یونین مدھوبنی بہار محمد عارف علاءالدین محمد عدنان عادل محمد ایان عادل محمد عزیز موسی ماسٹر سیف اللہ عبدالمالک اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی مشہور سماجی کارکن سیف اللہ (منا، کھڑہ)مشہور ریاضی کے استاد ماسٹر اسلم (ڈائریکٹر شاہین اکیڈمی مدھوبنی) ماسٹر اختر ابوالکلام سماجی کارکن محمد دانش لعل بابو محمد شکیل بجلی مستری کے ساتھ ساتھ مدھوبنی اسمبلی کے سینکڑوں سرپرستوں سمیت نوجوانوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آیا چائے پر معاشرے کے مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی پھر نوجوان بھوارہ نے تمام مہمانوں کو الوداع کیا۔











