• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آسانگر میں آر جے ڈی نتری ڈاکٹر عائشہ فاطمہ اور سماجی رہنما یاسر امام کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) شہر کے آسانگر محلہ میں آر جے ڈی نتری ڈاکٹر عائشہ فاطمہ اور سماجی رہنما یاسر امام کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں آشا نگر محلے کے ایک بڑی تعداد میں لوگوں نے دعوت افطار میں شرکت کی۔اس موقع پر دعوت افطار میں شامل ہونے کے لیے آنے والے لوگوں کا ڈاکٹر عائشہ فاطمہ اور یاشر امام نے گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا اور پورے پروگرام میں پوری طرح پیشوں پیش نظر آئیں۔دعوت افطار میں ہر طبقہ اور مذہب کے لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پر یاسر امام نے کہا کہ رمضان ایک ایسا مہینہ ہے جو سبھی مہینوں سے افضل ہے اور اللہ تعالٰی اپنے بندوں کے جانب سے کی گئی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔اسی رمضان المبارک کے مہینے میں قرآن کریم کو زمین پر نازل فرمایا گیا جو ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔انہوں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم لوگوں کو صحیح قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور رمضان المبارک مہینے میں کیے گئے تمام عبادات کو قبول عطا فرمائیں۔اس مہینے کی تمام عبادات کی فضیلت اور مہینے کی فضیلت سے کافی گناہ زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ چل رہے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شب قدر کی رات ہزار مہینوں کی عبادت کے برابر ہے۔مذید کہاکہ خدمت خلق سے بہتر دنیا میں کوئی عمل نہیں ہے اور روزے دار کو افطار کرانا بہت ہی ثواب اور نیک عمل ہے۔اجتماع کا خیرمقدم کرتے ہوئے یاسر امام نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات کے ذریعے معاشرے میں امن و امان،اپسی بھائی چارہ،اتحاد و ملت،خیر سگالی وغیرہ کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور ابھی یہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔اس طرح کے پروگراموں سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی،خیر سگالی اور سماجی اتحاد کا پیغام دیتا ہے۔اس موقع پر ٹپ ٹپ ملک،محمد صادق،ناٹا گوپ،محمد شہنواز،محمد افاق،محمد تسلیم،محمد فیکو،محمد ضیاء الہدی،محمد راشد، اظہر، راجہ، توصیف، صادق، محمد شارق ہدا،محمد سونو توصیف قمر کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist