• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہار بورڈ میٹرک کےامتحان کے نتائج جاری

سمستی پور کی ساکشی کماری، چمپارن کی انشو کماری اور بھوجپور سے رنجن کمار بنے اسٹیٹ ٹاپر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ، 29 مارچ، بہار بورڈ نے ہفتہ کو میٹرک کے امتحان 2025 کا نتیجہ جاری کر دیا ہے ۔ وزیر تعلیم سنیل کمار نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2025 کا نتیجہ جاری کیا۔ ٹاپ ٹین میں کل 123 طلباء ہیں۔ ان میں 60 لڑکیاں اور 63 لڑکے شامل ہیں۔
ٹاپ کرنے والوں میں 2 لڑکیاں اور 1 لڑکا ہے۔سمستی پور کی ساکشی کماری، چمپارن کی انشو کماری اور بھوجپور سے رنجن کمار میٹرک کے امتحان میں پہلے ٹاپر بنی ہیں۔تینوں نے 489 نمبر حاصل کیے اور فیصد 97.80 فیصد رہا۔ٹاپ 10 میں 123 طلبہ اس سال دسویں کے امتحان میں تقریباً 15.85 لاکھ طلبہ شریک ہوئے۔ ان میں سے 12 لاکھ 79 ہزار 294 طلبہ پاس ہوئے ہیں۔اس بار دسویں جماعت کے پاس ہونے کا تناسب 82.11 فیصد رہا۔ ٹاپ 10 میں 123 طلباء ہیں۔ ٹاپ 5 میں 25 طلباء ہیں۔ ٹاپ 6 سے 10 میں 98 طلباء ہیں۔ اس سال بہار بورڈ نے ٹاپ کرنے والوں کو دی جانے والی انعامی رقم کو دوگنا کردیا ہے۔ اس بار ٹاپر کو 2 لاکھ روپے ملیں گے۔ پہلے یہ انعام ایک لاکھ روپے تھا۔ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو 1.50 لاکھ روپے ملیں گے۔ پہلے یہ انعام 75 ہزار روپے تھا۔جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو ایک لاکھ روپے ملیں گے۔ پچھلی بار یہ انعام 50 ہزار روپے تک تھا۔ جبکہ چوتھے سے دسویں رینک کے ٹاپ طلباء کو 20000 روپے ملیں گے۔ پہلے یہ انعام 10 ہزار روپے تک تھا۔اس سال بھی بہار بورڈ نے ایک ریکارڈ بنایا بہار بورڈ پچھلے 7 سالوں سے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے نتائج جاری کرنے والا پہلا بورڈ ہے۔ بورڈ نے دوسرے بورڈز سے پہلے 25 مارچ کو انٹر کے نتائج کا اعلان کیا تھا۔ میٹرک کے نتائج کا اعلان آج 29 مارچ کو ہو گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist