• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اور اماراتی وزرائے خارجہ کا خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 7, 2025
0 0
A A
اسرائیلی اور اماراتی وزرائے خارجہ کا خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب (ہ س)۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے اپنے اسرائیلی ہم منصب گیدون ساعر کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان ابھرتے ہوئے باہمی تعلقات کے ساتھ ساتھ خطے کی موجودہ پیش رفت اور ان کے اثرات، خاص طور پر غزہ کی پٹی میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا۔اماراتی خبر رساں ایجنسی ’وام‘ نے اطلاع دی کہ دونوں فریقوں نے جنگ بندی کے معاہدے کو دوبارہ شروع کرنے، جنگ بندی تک پہنچنے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقعے پر شیخ عبداللہ بن زاید نے جنگ بندی کے حصول، یرغمالیوں کی رہائی، اور تنازعہ کو خطے میں پھیلنے سے روکنے کے لیے کام کرنے کی ترجیح پر زور دیا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات تنازعے کے حل کے لیے ہرممکن سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔انہوں نے دو ریاستی حل پر مبنی جامع امن کے حصول کے لیے تعمیری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایک سنجیدہ سیاسی افق کی طرف بڑھنیکی اہمیت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے خطے میں انتہا پسندی، کشیدگی اور بڑھتے ہوئے تشدد کے خاتمے کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے سلامتی، استحکام اور باوقار زندگی کے لیے اپنے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کی خاطر بین الاقوامی برادری کی کوششوں کو یکجا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے کہا کہ”غزہ کی پٹی میں شہریوں کی طرف سے برداشت کیے جانے والے المناک حالات فوری انسانی امداد کے محفوظ، پائیدار اور بلا روک ٹوک بہاؤ کو یقینی بنانے کے لیے تمام کوششوں کی ضرورت ہے۔شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے یو اے ای کے فلسطینی عوام کے حوالے سے پختہ، تاریخی، برادرانہ موقف” کا اعادہ کیا۔ انہوں نے برادر فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کے حق خودارادیت کے لیے متحدہ عرب امارات کے ثابت قدم عزم” پر زور دیا۔ملاقات کے دوران شیخ عبداللہ بن زاید نے انتہا پسندی، نفرت اور نسل پرستی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں کی فوری ترجیح پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے خطے میں رواداری، بقائے باہمی اور انسانی بھائی چارے کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے اجتماعی بین الاقوامی اقدام پر روشنی ڈالی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist