• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یمن میں حوثیوں کے اسلحہ گوداموں پر امریکی فضائی حملے ، اہم کمانڈر ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2025
0 0
A A
یمن میں حوثیوں کے اسلحہ گوداموں پر امریکی فضائی حملے ، اہم کمانڈر ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر نئے فضائی حملے کیے ہیں۔ العربیہ نیوز کے ذرائع کے مطابق ان حملوں میں صنعاء ، مارب، الحدیدہ اور حجہ میں حوثیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں الحدیدہ کے جزیرہ کمران میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے گوداموں کو تباہ کر دیا گیا۔ اسی طرح مارب کے علاقے الجوبہ میں بھی حوثیوں کے گولہ بارود کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق صنعاء میں بنی حشیش میں الجمیمہ عسکری کیمپ پر پانچ فضائی حملے ہوئے۔ادھر حوثی ملیشیا کے اعلان کے مطابق امریکی حملے میں ملیشیا کی انٹیلی جنس کا ایک افسر کرنل عبدالناصر سرحان الکمالی ہلاک ہو گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران نواز حوثی ملیشیا نے صنعاء میں حوثی کمانڈروں کے گھروں پر امریکی بم باری کے بعد علاقے میں گرفتاری کی مہم انجام دی۔اس دوران حوثی انٹیلی جنس کے سربراہ کے نائب کو جغرافیائی معلومات افشا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔اس سے قبل صنعاء میں مقامی آبادی نے بتایا تھا کہ گرفتاری کی مہم میں اس علاقے میں درجنوں گھروں پر چھاپے مارے گئے جہاں امریکی طیاروں نے بم باری کی تھی۔ حوثیوں نے بیرون کے ذرائع کو مخبری کے شبہے میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔یہ ہی وہ حیلہ ہے جس کے ذریعے حوثیوں نے گذشتہ برس کے وسط سے اب تک اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسیوں اور دیگر انسانی تنظیموں اور مشنوں کے درجنوں اہل کاروں اور کارکنان کو اغوا کیا۔ حوثی ان افراد کو رہا کرنے سے انکار کرتے ہیں۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 15 مارچ سے امریکا یمن میں حوثیوں کے خلاف بھرپور فضائی حملے کر رہا ہے۔ حملوں میں حوثیوں کے ٹھکانوں، ہتھیاروں کے گوداموں اور کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حوثیوں کو ختم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ وہ ایران کو خبردار کر چکے ہیں کہ وہ حوثیوں کو مسلسل سپورٹ پیش کرنے سے باز رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist