• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مصر، اردن اور فرانس کی فلسطینی اتھارٹی سے غزہ پر حکومت کرنے کی اپیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2025
0 0
A A
مصر، اردن اور فرانس کی فلسطینی اتھارٹی سے غزہ پر حکومت کرنے کی اپیل
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ،08اپریل(ہ س)۔اٹھارہ مارچ سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے دوبارہ جاری ہیں۔ اسی تناظر میں مصر، فرانس اور اردن کے رہنماؤں نے فلسطینیوں کے تحفظ اور انہیں ہنگامی انسانی امداد کی فوری اور مکمل رسائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایک "بااختیار فلسطینی اتھارٹی” کو پٹی پر حکومت کرنے کی واحد ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔قاہرہ میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے بعد ایک مشترکہ بیان میں، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے 19 جنوری کو طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا تھا۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ شہریوں اور انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی حفاظت اور امداد تک مکمل رسائی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہ یہ وہ ذمہ داریاں ہیں جن پر بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت عمل درآمد ہونا چاہیے۔انہوں نے مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر بھی اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے تمام یکطرفہ اقدامات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا جو دو ریاستی حل کے حصول کے امکانات کو کمزور کر رہی ہیں۔ انہوں نے القدس میں مقدس مقامات کی تاریخی حیثیت کا احترام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔فلسطینیوں کی نقل مکانی کو مسترد کرتے ہوئے انہوں نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے اور فلسطینی زمینوں کے الحاق کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرنے کا اظہار کر دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کے لیے بین الاقوامی حمایت پر زور دیا ہے۔ 4 مارچ کو قاہرہ میں منعقدہ عرب سربراہی اجلاس میں منظور کیا گیا اور 7 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم نے اس کی توثیق کی تھی۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ غزہ اور پورے فلسطینی علاقوں میں نظم و نسق اور امن و امان کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ خصوصی طور پر فلسطین کو مضبوط علاقائی اور بین الاقوامی حمایت کے ساتھ ایک بااختیار فلسطینی قومی اتھارٹی کی چھتری کے نیچے ہونا چاہیے۔انہوں نے جون میں ہونے والی کانفرنس میں ان کوششوں کو مضبوط بنانے کی ضرورت کا بھی اعادہ کیا جس کی مشترکہ صدارت سعودی عرب اور فرانس کریں گے تاکہ دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے لیے ایک واضح سیاسی افق تیار کیا جا سکے۔ انہوں نے مستقبل قریب میں قاہرہ میں منعقد ہونے والی غزہ کی تعمیر نو کانفرنس کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist