• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا ملک بدری کے حکم کے بعد امریکہ نہ چھوڑنے والوں پر یومیہ 998 ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2025
0 0
A A
ٹرمپ انتظامیہ کا ملک بدری کے حکم کے بعد امریکہ نہ چھوڑنے والوں پر یومیہ 998 ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔خبر رساں ادارے ’رائٹیرز ‘ نے بتایا ہے کہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ملک بدری کا نوٹس ملنے کیبعد بھی تارکین وطن کی طرف سے امریکہ نہ چھوڑںے پر انہیں جرمانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ملک بدری کے حکم سے مشروط تارکین وطن کو یومیہ998 ڈالرجرمانے کے ساتھ مشروط کیا جائے گا اگر وہ امریکہ نہیں چھوڑتے ہیں۔ اگر وہ یہ جرمانہ ادا نہیں کرتے ہیں تو ان کی جائیداد ضبط کر لی جائے گی۔یہ جرمانے 1996ء کے اس قانون پر مبنی ہیں جو ٹرمپ کی پہلی صدارتی مدت کے دوران 2018 میں پہلی بار نافذ کیا گیا تھا۔امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ پابندیوں کو پانچ سال تک کے لیے لاگو کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ جرمانہ ہو سکتا ہے۔ رائٹرز کی جانب سے دیکھی گئی سرکاری ای میلز سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ان تارکین وطن کی جائیداد ضبط کرنے پر بھی غور کر رہی ہے جو یہ جرمانے ادا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔رائیٹرز کے سوالات کے جواب میں ہوم لینڈ سکیورٹی کے محکمے کی ترجمان ٹریسیا میک لافلن نے ایک بیان میں کہا کہ غیر قانونی طور پر ریاستہائے متحدہ میں مقیم تارکین وطن کو خود کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے سی پی پی ہوم موبائل ایپ کا استعمال کرنا چاہیے "۔انہوں نے مزید کہاکہ "اگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو انہیں نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگر وہ ملک نہیں چھوڑتے تو انہیں یومیہ کے حساب سے998 ڈالرکا جرمانہ ہوگا”۔ٹرمپ نے جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا تھا۔منصوبہ بند جرمانے کا ہدف تقریباً 14 لاکھ تارکین وطن ہیں جنہیں امیگریشن جج نے ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist