• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بندرگاہ پر حملوں کا مقصد حوثیوں کی معاشی قوت کمزور کرنا ہے : امریکہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2025
0 0
A A
بندرگاہ پر حملوں کا مقصد حوثیوں کی معاشی قوت کمزور کرنا ہے : امریکہ
Share on FacebookShare on Twitter

صنعاء (ہ س)۔حوثیوں کے زیر انتظام میڈیا نے آج جمعے کے روز بتایا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ میں واقع راس عیسیٰ بندرگاہ پر امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ یمن میں حوثیوں کے خلاف جاری آپریشن میں امریکی جنگی طیاروں کی تازہ ترین کارروائی ہے۔حوثی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے کیوں کہ کئی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔ العربیہ نیوز کے نمائندے کا کہنا ہے کہ رات سے اب تک بندرگاہ پر کیے گئے حملوں کی تعداد 14 ہو چکی ہے۔ادھر امریکی مرکزی کمان کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد حوثیوں کی معاشی طاقت کے اہم ذریعے کو ختم کرنا ہے۔ یہ حملے اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکت خیز کارروائیوں میں شمار کیے جا رہے ہیں۔ یہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں 15 مارچ سے شروع ہونے والی ایک بڑی مہم کا حصہ ہیں، جس میں سیکڑوں فضائی حملے کیے جا چکے ہیں۔مرکزی کمان کے بیان میں مزید کہا گیا کہ ان حملوں کا مقصد یمنی عوام کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ حوثیوں کی غیرقانونی آمدنی کے ذرائع کو ختم کرنا ہے۔ یہ آمدنی گذشتہ 10 برسوں سے پورے خطے میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔امریکی فضائی مہم کا آغاز اس وقت ہوا جب حوثیوں نے عالمی بحری جہاز رانی پر دوبارہ حملے شروع کرنے کی دھمکی دی۔ بالخصوص اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر دوبارہ حملوں کے بعد … ان حملوں نے 18 مارچ کو دو ماہ سے جاری جنگ بندی ختم کر ڈالی تھی۔حوثیوں نے بھی 15 مارچ کے بعد امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر حملے دوبارہ شروع کیے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے، حوثیوں نے اسرائیل اور اس سے منسلک سمجھے جانے والے بحری جہازوں پر درجنوں میزائل حملے کیے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثیوں کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے، جب کہ امریکہ نے جمعرات کے روز یمنی بینک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں میں بینک کے اعلیٰ عہدے داران بھی شامل ہیں۔ یہ اقدام حوثیوں کو مالی مدد فراہم کرنے پر اٹھایا گیا ہے۔ادھر فرانس کے وزیر دفاع سیباستین لوکورنو نے بھی جمعرات کی شب اعلان کیا کہ ایک فرانسیسی جنگی جہاز نے یمن سے بھیجے جانے والے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا۔ انھوں نے "ایکس” پلیٹ فارم پر کہا کہ "ہماری افواج بین الاقوامی بحری نقل و حرکت کی آزادی کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist