• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، شاہ سلمان کا پیغام پہنچایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2025
0 0
A A
سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، شاہ سلمان کا پیغام پہنچایا
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (ہ س)۔ایران کی نیوز ایجنسی ’’ تسنیم ‘‘ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے تہران میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔سعودی وزیر دفاع نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا پیغام ایرانی رہنما علی خامنہ ای کو پہنچایا۔ یہ بات سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ان کے ہمراہ وفد کے دورے کے دوران سامنے آئی۔انہوں نے اپنے سرکاری دورے کے دوران تہران میں ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے بھی ملاقات کی۔ یہ ملاقات سعودی قیادت کی ہدایت پر عمل میں آئی۔ دورے کے دوران وہ متعدد ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اور مشترکہ دلچسپی کے امور اور موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل شہزادہ خالد نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے بھی ملاقات کی ہے۔شہزادہ خالد بن سلمان کے دورے کے دوران ایرانی چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ریاض کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو مارچ 2023 میں بیجنگ معاہدے پر دستخط کے بعد سے ترقی کی جانب گامزن قرار دیا۔ میجر جنرل باقری نے کہا کہ تہران اور ریاض علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریاض کے ساتھ اچھے تعلقات دشمنوں کے لیے مایوسی اور دوستوں کے لیے خوشی کا باعث ہیں۔سعودی عرب اور ایران نے اس سے قبل آپس کے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کی جانب اٹھائے گئے اقدامات کے تسلسل میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی اپنی خواہش کا اعادہ کیا تھا۔ زور دیا گیا کہ ایران کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات دونوں ملکوں اور خطے کے عوام کے لیے اہم اور ضروری ہیں۔دونوں ممالک نے 2023 میں بیجنگ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد سے اپنے اس ارادے کا اعلان کیا ہے سعودی عرب اور ایران دونوں نے اس معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درآمد کرنے اور بین الاقوامی کنونشنز، اسلامی تعاون تنظیم کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرتے ہوئے اچھے تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist