• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کینیڈا انتخابات 2025 : مارک کارنی کی لبرل پارٹی چوتھی بار اقتدار میں، اکثریت سے صرف چند قدم دور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 30, 2025
0 0
A A
کینیڈا انتخابات 2025 : مارک کارنی کی لبرل پارٹی چوتھی بار اقتدار میں، اکثریت سے صرف چند قدم دور
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوا (ہ س)۔ کینیڈا میں ہونے والے وفاقی انتخابات میں وزیراعظم مارک کارنی کی قیادت میں لبرل پارٹی نے مسلسل چوتھی بار حکومت بنانے کی سمت میں کامیاب حاصل کی ہے۔ اگرچہ پارٹی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں ہوئی، لیکن نتیجہ ان کے لیے ایک اہم واپسی کی نمائندگی کرتا ہے، خاص طور پر جب وہ کچھ وقت پہلے تک اپوزیشن کنزرویٹو پارٹی سے بہت پیچھے چل رہے تھے۔لبرل پارٹی نے 343 رکنی ہاوس آف کامنز میں 165 سیٹوں پر جیت درج کی ہے، جبکہ چار سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔جو کہ اکثریت کے لیے درکار 172 نشستوں سے قدرے کم ہے۔ اس کے باوجود، نتیجہ پارٹی کے لیے حوصلہ افزا ہے، کیونکہ انہوں نے اونٹاریو اور کیوبیک جیسے اہم صوبوں میں مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔وہیں کنزرویٹو پارٹی انتخابات میں اہم اپوزیشن کے طور پر ابھری ہے جس نے 140 کے قریب سیٹیں جیتی ہیں اور 4 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ جبکہ بلاک کیوبیکس کائس نے 22 نشستیں حاصل کی ہیں۔ وہیں نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) نے چھ نشستیں جیتی ہیں اور ایک پر آگے چل رہی ہے۔ گرین پارٹی آف کینیڈا نے بھی ایک نشست جیت لی ہے۔کینیڈا کے انتخابات میں خصوصی بیلٹس پیپروں کی گنتی ابھی بھی جاری ہے۔ مکمل نتائج آج دوپہر (مقامی وقت) تک سامنے آنے کی امید ہے۔اس انتخاب میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کینیڈا مخالف پالیسیوں جیسے ٹیرف اور جارحانہ بیان بازی نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ کارنی نے اپنی مہم میں ٹرمپ کی پالیسیوں کی سخت مخالفت کی اور کینیڈا کی خودمختاری کا دفاع کرنے کا عہد کیا۔ ایسے میں اس انتخابی نتیجے کو کارنی کی مضبوط قوم پرست امیج کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist