• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کو حوثیوں کی حمایت کی قیمت ادا کرنا ہوگی: امریکی وزیر دفاع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 2, 2025
0 0
A A
ایران کو حوثیوں کی حمایت کی قیمت ادا کرنا ہوگی: امریکی وزیر دفاع
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔یمن میں امریکی حملے جاری ہیں اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جمعرات کو متنبہ کیا ہے کہ ایران کو حوثیوں کی حمایت کی قیمت چْکانا ہوگی۔ہیگستھ نے "ایکس” پر کہا کہ ہم حوثیوں کے لیے آپ کی جان لیوا حمایت دیکھ رہے ہیں۔ ہم بالکل جانتے ہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ امریکی فوج کیا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور آپ کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ آپ کو ہماری پسند کے وقت اور جگہ پر اس کی قیمدت ادا کرنا ہوگی۔واضح رہے ایک سینئر ایرانی عہدیدار” نے اپریل کے شروع میں کہا تھا کہ تہران نے یمن سے اپنی فوجی دستوں کو واپس بلانے اور حوثی گروپ کی حمایت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی اخبار "دی ٹیلی گراف” کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اس وقت ہوا ہے جب امریکہ نے حوثیوں کے خلاف اپنے فضائی حملوں میں شدت پیدا کی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ اس گروپ کی حمایت بند کرے۔ایرانی عہددیار ، جس کی شناخت اخبار کی طرف سے ظاہر نہیں کی گئی، نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایک ایرانی فوجی کے مارے جانے کی صورت میں امریکہ کے ساتھ براہ راست تصادم سے بچنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ حملوں کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے گروپ پیغامات کے لیک ہونے کے بعد سے حوثیوں کو امریکہ کی جانب سے تقریبا روزانہ حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان حملوں کو ناقابل یقین حد تک کامیاب قرار دیا اور کہا ہے کہ انھوں نے اہم فوجی اہداف کو تباہ کردیا اور اس کے نتیجے میں کئی فوجی رہنما ہلاک کر دیے ہیں۔7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے بعد غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ شروع ہونے کے بعد حوثیوں نے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کے خلاف درجنوں حملے کیے ہیں۔ حوثیوں نے کہا ہے کہ جن بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا وہ اسرائیل سے منسلک تھے۔ 15 مارچ 2025 کو امریکہ نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں بحری جہازوں پر حملوں کو روکنے کے لیے یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist