• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جنگلات کی آگ بے قابو،اسرائیل بے بس،نیتن یاہو کا 13 مشتبہ افراد کوگرفتارکرنے کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 2, 2025
0 0
A A
جنگلات کی آگ بے قابو،اسرائیل بے بس،نیتن یاہو کا 13 مشتبہ افراد کوگرفتارکرنے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب (ہ س)۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ یروشلم کی پہاڑیوں میں جنگلات میں آگ لگانے کے شبے میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے "وائی نیٹ” کے مطابق نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم نے فی الحال 18 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر آگ لگانے میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ ان میں میں سے ایک کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے زور دیا ہے کہ ان کا ملک آگ پر قابو پانے اور نقصانات کی ازارے کے لیے اپنی پوری کوشش کر رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مغربی یروشلم میں جنگلات کی آگ نے 19 ہزار دونم یا لگ بھگ 4700 ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بیت المقدس شہر میں آگ لگنے کے باعث 9 سے زائد بستیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ 10 ہزار سے زیادہ افراد کو گھروں سے نکال دیا گیا ہے۔اسرائیلی فائر فائٹنگ اتھارٹیز نے ملک بھر میں تمام فائر فائٹنگ ٹیموں کے لیے انتہائی ہنگامی حالت اور عام متحرک کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کے سربراہ نیتن یاہو اور قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے کمانڈ ہیڈ کوارٹرز میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ یروشلم کے علاقے میں اسرائیلی فائر فائٹنگ فورس کے کمانڈر نے آگ کو ملک کی سب سے بڑی آگ قرار دیا ہے۔شاباک نے آگ کے جان بوجھ کر لگائے جانے کے امکان کا اظہار کردیا ہے۔ شاباک نے آگ لگانے والوں کا تعین کرنے کے لیے یروشلم کے پہاڑوں میں لگنے والی آگ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یروشلم کے پہاڑوں میں پھیلتی ہوئی آگ کے نتیجے میں اسرائیلی وزیر خارجہ جدعون ساعر نے متعدد یورپی ملکوں سے یروشلم میں آگ سے نمٹنے میں مدد کی اپیل کردی ہے۔ توقع ہے بین الاقوامی امدادی کارروائیاں شروع ہو جائیں گی۔فرانسیسی صدر میکرون نے جمعرات کو یروشلم شہر کے لیے خطرناک سمجھی جانے والی تباہ کن آگ کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ اپنے ملک کی یکجہتی کا اظہار کیا۔ میکرون اس بحران سے نمٹنے میں اسرائیل کو مادی مدد فراہم کرنے کے لیے پیرس کی تیاری سے بھی آگاہ کیا۔اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے فوج کی کمان کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھڑکتی ہوئی آگ سے نمٹنے میں فائر فائٹنگ ایجنسیوں کی مدد کے لیے فوجیوں کو تعینات کرے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے پہلے خبردار کیا تھا کہ یروشلم کے قریب بھڑکتی ہوئی جنگل کی آگ شہر تک پہنچ سکتی ہے۔ بعد ازاں نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ اٹلی اور کروشیا سے تین فائر فائٹنگ طیارے جلد اسرائیل پہنچیں گے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ جدعون ساعر کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ سپین سے دو اور فرانس سے ایک فائر فائٹنگ طیارہ پہنچ چکا ہے۔ رومانیہ کی جانب سے بھی مدد فراہم کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist