• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بحر ہند اور بحرالکاہل میں چین کا رویہ جارحانہ، تائیوان پر ممکنہ محاصرہ خارج از امکان نہیں:امریکہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2025
0 0
A A
بحر ہند اور بحرالکاہل میں چین کا رویہ جارحانہ، تائیوان پر ممکنہ محاصرہ خارج از امکان نہیں:امریکہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی کے دوران ایک نیا خطرہ سر اٹھا رہا ہے۔ بحرالکاہل میں امریکی افواج کے سربراہ رونالڈ کلارک نے متنبہ کیا ہے کہ چین کا طرزِ عمل بحر ہند اور بحرالکاہل میں روز بروز زیادہ جارحانہ ہوتا جا رہا ہے، جس سے خطے میں خطرناک تناؤ جنم کا خطرہ ہے۔کلارک اس وقت بحر الکاہل میں 1 لاکھ 6 ہزار اہلکاروں کی کمان کر رہے ہیں کا کہنا ہے کہ ’چین کی جانب سے تائیوان کا محاصرہ اب ایک ممکنہ حقیقت بن چکا ہ ، خاص طور پر ان مشقوں کے بعد جو حالیہ مہینوں میں چینی افواج انجام دے چکی ہیں‘۔انہوں نے امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ ’پانچ برس قبل میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ چین ایسی فوجی مشقیں کر سکتا ہے‘۔کلارک نے بتایا کہ امریکی فوج نے حال ہی میں نئے میزائل سسٹمز تعینات کیے ہی تاکہ چین کی ممکنہ جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ چین کی جانب سے تائیوان پر ایک آبی حملے کی تیاری کو خارج از امکان نہیں قرار دیا جا سکتا۔چین تائیوان کو اپنے ملک کا حصہ تصور کرتا ہے اور کئی مرتبہ فوجی طاقت سے قبضہ کرنے کی دھمکی بھی دے چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ تائیوان کو دنیا سے کاٹنے کے لیے محاصرے، تجارتی ناکہ بندی اور عسکری تنہائی جیسے ہتھکنڈے اختیار کر سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے دفاعی میدان میں تیزی سے سرمایہ کاری کی ہے۔ اس نے بحری بیڑے، میزائلوں اور ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار میں حیرت انگیز اضافہ کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چین نہ صرف اقتصادی بلکہ فوجی لحاظ سے بھی امریکہ کا سب سے بڑا حریف بن چکا ہے۔بین الاقوامی مبصرین کے مطابق یہ صورت حال امریکہ کو ایک نئے دور کے عالمی مقابلے کی طرف دھکیل رہی ہے، جہاں طاقت کا توازن تیزی سے بدل رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    وزیراعظم نے گنگا ایکسپریس وے ملک کے نام وقف کیا

    وزیراعظم نے گنگا ایکسپریس وے ملک کے نام وقف کیا

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist