• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی مداخلت اور خود مختاری پر سمجھوتہ قبول نہیں، میکسیکو کی صدر کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2025
0 0
A A
امریکی مداخلت اور خود مختاری پر سمجھوتہ قبول نہیں، میکسیکو کی صدر کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب
Share on FacebookShare on Twitter

میکسیکو سٹی(ہ س)۔میکسیکو کی صدر ’کلاودیا شینباوم‘نے امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ” کی جانب سے میکسیکو میں امریکی فوج تعینات کرنے کی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔شینباوم نے مشرقی میکسیکو میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں حالیہ ایک ٹیلیفونک گفتگو کے دوران منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے میں امریکی فوج کی مدد کی پیشکش کی تھی، جسے انہوں نے بلا جھجک رد کر دیا۔انہوں نے بتایاکہ ’’ٹرمپ نے کہا ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ میں تجویز دیتا ہوں کہ امریکی فوج آئے اور آپ کی مدد کرے‘‘۔شینباوم کا جواب تھا ’’نہیں جناب صدر ٹرمپ!، ہمیں آپ کی فوجی مدد نہیں چاہیے”۔انہوں نے زور دے کر کہا’’ ہماری خودمختاری برائے فروخت نہیں‘‘۔ٹرمپ کی اس تجویز کی تفصیلات امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ میں ایک دن قبل شائع ہونے والی رپورٹ میں سامنے آئی تھیں، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس گفتگو میں ماحول خاصا کشیدہ تھا، اور ٹرمپ نے "منشیات کے کارٹلز” کے خلاف امریکی فوج کو بڑا کردار دینے پر اصرار کیا تھا۔اگرچہ وائٹ ہاؤس نے شینباوم کے بیان پر فوری ردعمل نہیں دیا، تاہم یہ واضح ہے کہ امریکی افواج کی سرحدی سرگرمیاں پہلے ہی سے بڑھ چکی ہیں۔ جنوری میں ٹرمپ کے ایک حکم کے بعدجنوبی سرحد پر فوجی نگرانی اور نقل و حرکت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی شمالی کمان نیبارڈر پر نگرانی کی پروازیں، فینٹانائل کی اسمگلنگ کی روک تھام اور خصوصی افواج کے دائرہ کار کو بڑھانیجیسے اقدامات کیے ہیں۔فروری میں ٹرمپ نے امریکہ میں منشیات اسمگل کرنے والے متعدد کارٹلز کو "غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا تھا، جس سے ان کے خلاف کارروائی کے لیے قانونی و مالی وسائل میں وسعت آئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist