• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

قطر کا اسرائیلی وزیرِ اعظم کے بیانات پر سخت ردعمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2025
0 0
A A
قطر کا اسرائیلی وزیرِ اعظم کے بیانات پر سخت ردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ (ہ س)۔قطر نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کیے گئے ان بیانات کو سختی سے مسترد کر تے ہوئے انہیں "اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ” قرار دیا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ یہ بیانات نہ صرف سیاسی اور اخلاقی لحاظ سے ناقص ہیں بلکہ ایک سنجیدہ سفارتی کردار کو بدنام کرنے کی سوچی سمجھی کوشش بھی ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے اپنے بیان میں قطر پر تنقید کرتے ہوئے کہاتھا کہ ’وقت آ گیا ہے کہ قطر دوغلی پالیسی ترک کرے اور دونوں طرف کھیلنا بند کرے‘۔بیان میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیل "منصفانہ ذرائع” سے اس جنگ میں کامیاب ہوگا۔اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر ماجد الانصاری نے کہا کہ’غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو تہذیب کا دفاع قرار دینا اْن تاریخی استبدادی نظاموں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے ہمیشہ جعلی نعروں کا سہارا لیا‘۔انہوں نے واضح کیا کہ جنگ کے آغاز سے ہی قطر نے اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے، شہریوں کے تحفظ اور قیدیوں کی رہائی کے لیے انتھک کوششیں کی ہیں۔ڈاکٹر الانصاری نے نیتن یاہو کے اس دعوے کو بھی چیلنج کیا کہ جنگی کارروائیوں سے قیدیوں کی رہائی ممکن ہے۔ انہوں نے استفسار کیا کہ "کیا 138 قیدیوں کو عسکری کارروائیوں کے ذریعے رہا کرایا گیا ہے یا وہ رہائیاں انہی ثالثی کوششوں کا نتیجہ ہیں جنہیں اب مشکوک قرار دیا جا رہا ہے؟انہوں نے غزہ میں پیدا ہونے والے سنگین انسانی بحران کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام اس وقت تاریخ کی بدترین انسانی تباہی سے گزر رہے ہیں۔ محاصرے، بھوک، دوا اور پناہ کی قلت میں امداد کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے—تو کیا یہی وہ تہذیب ہے جسے پیش کیا جا رہا ہے؟”۔قطری پالیسی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قطر کی خارجہ پالیسی اصولوں پر مبنی ہے جو ثالثی کے منصب سے متصادم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطر بین الاقوامی قانون کی مکمل حمایت کرتا ہے اور شہریوں کے تحفظ اور عوام کے جائز حقوق کی حمایت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ڈاکٹر الانصاری نے مزید کہا کہ قطر مصر اور امریکہ کے ساتھ مل کر جنگ بندی، امداد کی فراہمی اور ایک منصفانہ و پائیدار امن کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔قطر کے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "اصل اور پائیدار امن صرف اسی وقت ممکن ہے جب بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق ایک منصفانہ اور جامع سیاسی تصفیہ ہو جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو اْن کی آزاد ریاست کا حق فراہم کرے تاکہ 1967ء کی سرحدوں پر ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist