• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

رفح میں سرنگ دھماکے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک،غزہ کی حالت بدتر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2025
0 0
A A
رفح میں سرنگ دھماکے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک،غزہ کی حالت بدتر
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ میں وسیع فوجی آپریشن کی منظوری کے بعد نہ صرف جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں بلکہ اسرائیل کی جانب سے ہزاروں ریزرو فوجیوں کو طلب کیے جانے سے غزہ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ادھر جنگ سے پہلے ہی تباہ حال غزہ کے باسیوں کی مشکلات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے جہاں گزشتہ تین ماہ سے جاری اسرائیلی محاصرے نے زندگی کے بنیادی وسائل کو ختم کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی خوراک اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔اسی دوران غزہ کی طبی ذرائع نے العربیہ/الحدث کو بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی جانب سے گھروں اور پناہ گزینوں کی خیمہ بستیوں پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 45 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔خان یونس شہر میں بھی اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں کئی اپارٹمنٹس اور خیمے تباہ کر دیے گئے۔ اتوار کی صبح خان یونس میں بمباری کے دوران ایک ہی خاندان کے چھ فراد ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقے الشجاعیہ پر مکمل فوجی کنٹرول قائم کر لیا ہے جب کہ الزیتون، التفاح اور الشجاعی کے علاقوں پر بھی توپ خانے سے شدید گولہ باری کی جا رہی ہے۔ اس دوران اسرائیلی انجینئرنگ کور نے مشرقی غزہ میں مکانات کو دھماکوں سے منہدم کرنا شروع کر دیا ہے۔غزہ کی موجودہ صورتحال کو اقوام متحدہ نے ایک "غیر مسبوق انسانی بحران” قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے پناہ گزین’اونروا‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پاس موجود آٹے کا تمام ذخیرہ ختم ہو چکا ہے، جب کہ عالمی ادارہ خوراک بھی گزشتہ ہفتے خوراک کی فراہمی بند کر چکا ہے۔تین ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیل نے غزہ میں امدادی قافلوں کا داخلہ بند کر رکھا ہے۔ اس اقدام سے خوراک، ایندھن اور دوا کی ترسیل مکمل طور پر رک چکی ہے، جب کہ غزہ کے 24 لاکھ سے زائد شہری مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ موجودہ حالات میں قحط کا خطرہ شدت اختیار کر چکا ہے جس سے زخمی اور بیمار لوگ زیادہ متاثر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist