• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز2025 ‘کا افتتاح کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 04 مئی، سماج نیوز سروس:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو پیغام کے ذریعے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے کنکر باغ واقع پاٹلی پترا اسپورٹس کمپلیکس میں مشعل روشن کرکے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے توسط سے بہار کے کھیلوں کی ترقی اور نوجوانوں کے جوش و جذبے کی تعریف کی۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے رنگا رنگ پروگرام پیش کیا گیا۔ بہار کی مشہور لوک گلوکارہ محترمہ میتھلی ٹھاکر نے اپنی گلوکاری سے سامعین کو مسحور کیا اور مشہور اداکار مسٹر پنکج ترپاٹھی نے موسیقی کے ذریعے بہار کے شاندار ماضی کو بیان کرتے ہوئے سامعین کو محظوظ کیا۔
اس موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس سال بہار میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور اس کے افتتاح کا اعلان عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو پیغام کے ذریعے کر رہے ہیں۔ میں اس کے لیے محترم وزیر اعظم کامشکور ہوں۔ میں مرکزی وزیر کھیل جناب منسکھ منڈاویہ جی کو بھی سلام اور خوش آمدید کہتا ہوں جو اس پروگرام میں آئے ہیں۔ میں ان کھلاڑیوں کو بھی خوش آمدید کہتا ہوں اوراستقبال کر تا ہوں جو ملک کے کونے کونے سے ان کھیلوں میں شرکت کے لیے آئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ 2018 سے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس سال مرکزی حکومت نے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 کے انعقاد کی ذمہ داری بہار کو دی ہے، یہ ہم تمام بہاریوں کے لیے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کا انعقاد 5 اضلاع یعنی پٹنہ، گیا، نالندہ (راجگیر) بھاگلپور اور بیگوسرائے میں کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں میں نے پٹنہ، گیا اور راجگیر میں کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ریاستی حکومت پہلے ہی کھیلوں کی سہولیات تیار کر رہی ہے اور اب مرکزی حکومت بھی اس میں مدد فراہم کر رہی ہے جس کی وجہ سے یہ کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاٹلی پتر اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا گیا ہے، جہاں آج یہ پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام اسکولوں اور دیگر مقامات پر کھیل کے میدان بنائے جا رہے ہیں۔ اچھے کھلاڑیوں کو میڈلز جیتنے پر براہ راست نوکریاں دی جا رہی ہیں، اس کے تحت اب تک 367 کھلاڑیوں کو سرکاری نوکریاں دی جا چکی ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ راجگیر میں اسپورٹس اکیڈمی اور اسپورٹس یونیورسٹی تعمیر کی گئی ہے۔ کھیلوں کو مزید فروغ دینے کے لیے، سال 2024 میں نیا کھیل محکمہ بنایا گیا ہے۔ بہار کی ترقی میں قابل احترام وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی مکمل مدد حاصل ہے۔ ان کی قیادت میں مسلسل تیسری مرتبہ مرکزی حکومت کے قیام کے بعد جولائی 2024 میں پیش کیے گئے بجٹ میں بہار کو خصوصی مالی امداد کی شکل میں سڑک ، صنعت ، صحت ، سیاحیت اور سیلاب پر قابو وغیرہ کے لیے بڑی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس سال فروری 2025 کے مرکزی بجٹ میں بھی بہار میں مکھانہ بورڈ کا قیام، گرین فیلڈ ایئرپورٹ کا قیام، مغربی کوسی کینال کے لیے مالی امداد، قومی سطح کے فوڈ پروسیسنگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام اور پٹنہ آئی آئی ٹی کی توسیع کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اس سال کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے انعقاد کی ذمہ داری بہار کو سونپی گئی ہے۔ میں اس سب کے لیے محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist