• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کابینہ اجلاس کے دوران اسرائیل کے شدت پسند وزیر اور آرمی چیف کے درمیان تلخ کلامی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2025
0 0
A A
کابینہ اجلاس کے دوران اسرائیل کے شدت پسند وزیر اور آرمی چیف کے درمیان تلخ کلامی
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب (ہ س)۔اگرچہ اتوار کی شب اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر غزہ میں فوجی آپریشن کو وسیع کرنے کی منظوری دے دی گئی … تاہم اجلاس کے دوران اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر اور قومی سلامتی کے (انتہا پسند) وزیر ایتامار بن گوئر کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔فوجی سربراہ زامیر نے بن گوئر اور دائیں بازو کی وزیر اوریت ستروک کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں، آپ ہم سب کو خطرے میں ڈال رہے ہیں”۔ یہ بات بن گوئر کے اس مطالبے کے جواب میں کہی گئی جس میں انھوں نے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کا مکمل محاصرہ جاری رکھنے، امدادی اشیاء اور خوراک کی فراہمی بند کرنے، اور علاقے پر مکمل قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔زامیر نے واضح کیا کہ اسرائیلی افواج غزہ کو "بھوک سے مارنے” کی پالیسی اختیار نہیں کر سکتیں کیوں کہ اس کا منفی اثر فوجیوں کی سیکیورٹی پر پڑے گا۔ انھوں نے بن گوئر کے بیانات کو خطرناک قرار دیا۔اس موقع پر اسرائیل کی اٹارنی جنرل گالی بہاراف میارا نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل قانونی طور پر غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کا پابند ہے۔تاہم بن گوئر اپنے موقف پر قائم رہے اور کہا کہ "وہاں کافی خوراک موجود ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ ہمیں ان لوگوں کی خود سے مدد کرنی چاہیے جو ہم سے لڑ رہے ہیں۔ بین الاقوامی قانون میں یہ کہاں لکھا ہے؟”اس تلخی کے باوجود ایک اسرائیلی اعلیٰ سیاسی عہدے دار نے پیر کو بتایا کہ کابینہ نے فوجی سربراہ کی غزہ کے لیے تجویز کردہ آپریشنل پلان کی متفقہ منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد "حماس کو شکست دینا اور اسرائیلی قیدیوں کو بازیاب کروانا” ہے، جو وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے بیانات سے مطابقت رکھتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist