• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران اور شام سے متعلق ٹرمپ کے موقف سے نیتن یاہو ناراض

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2025
0 0
A A
ایران اور شام سے متعلق ٹرمپ کے موقف سے نیتن یاہو ناراض
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔اگرچہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو بڑی سطح پر حمایت حاصل ہے، مگر ایسا لگ رہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف سے کچھ ناراضی اور تشویش محسوس کر رہے ہیں۔اسرائیلی ذرائع کے مطابق، نیتن یاہو نے خفیہ طور پر اپنے معاونین سے مشرق وسطیٰ سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے عملے کو بتایا کہ اگرچہ صدر ٹرمپ … شام اور ایران کے حوالے سے دو طرفہ ملاقاتوں میں درست باتیں کرتے ہیں، مگر ان کے عملی اقدامات ان باتوں سے میل نہیں کھاتے۔ یہ بات اسرائیلی اخبار "اسرائیل ہیوم” نے بتائی۔نیتن یاہو کو یہ تشویش بھی ہے کہ ٹرمپ، ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن کی شام میں اپنے اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوششوں کی حمایت کر رہے ہیں، حالاں کہ اسی دوران وہ اسرائیل کو شام میں اپنی مرضی سے کارروائیاں کرنے کی اجازت بھی دیتے ہیں۔گذشتہ ماہ 7 اپریل کو واشنگٹن میں امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ایک ہنگامی ملاقات ہوئی، جس میں صدر ٹرمپ نے اردوآن کی تعریف کی، جب کہ نیتن یاہو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ان کے ساتھ خاموشی سے بیٹھے رہے۔اسی ملاقات کے دوران نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ دوبارہ جوہری مذاکرات کے آغاز پر بھی اپنی تشویش ظاہر کی۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسرائیل کئی بار یہ واضح کر چکا ہے کہ وہ شام میں ترکی کی توسیع یا وہاں ترک فوجی اڈے قائم کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اسی طرح نیتن یاہو بارہا اعلان کر چکے ہیں کہ وہ ایران کو اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وہ ممکنہ فوجی حملوں کی دھمکی بھی دے چکے ہیں۔اس سے قبل امریکی ذرائع یہ اطلاع دے چکے ہیں کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے سے روک دیا تھا۔ ان ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ امریکی صدر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے آغاز کی اطلاع نیتن یاہو کو صرف 24 گھنٹے پہلے دی، جس سے وہ حیران رہ گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist