• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

پوتین کے ساتھ مذاکرات ٹرمپ کیلئے مشکل کام ہے،امریکی صدر کو مایوسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2025
0 0
A A
پوتین کے ساتھ مذاکرات ٹرمپ کیلئے مشکل کام ہے،امریکی صدر کو مایوسی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوتین کے ساتھ مذاکرات کرنا نہایت مشکل ہے۔ یہ بات امریکی ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔گذشتہ ہفتے فلوریڈا میں واقع اپنے نجی کلب میں چند اہم عطیہ دہندگان سے ملاقات کے دوران، صدر ٹرمپ نے یوکرین میں جاری روسی جنگ کو ختم کرنے کی دشواری کا ذکر کیا۔ اس ملاقات میں موجود بعض افراد کے مطابق، انھوں نے واضح طور پر کہا کہ پوتین کے ساتھ بات چیت "انتہائی مشکل” ہے کیوں کہ وہ "سب کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں”۔ یہ بات امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل” نے تقریب میں شریک ذرائع کے حوالے سے بتائی ہے۔یہ معلومات ایسے وقت پر سامنے آئی ہیں جب خود صدر ٹرمپ اس سے قبل کئی مرتبہ اس امر کی طرف اشارہ کر چکے ہیں کہ ماسکو اور کئیف کے درمیان ایک معاہدہ قریب ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اور ان کی ٹیم "دنیا بھر میں امن قائم کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں”۔ انھوں نے حالیہ بیان میں یہ بھی کہا کہ "ہم روس-یوکرین جنگ میں امن کے اس قدر قریب ہیں، جتنا پہلے کبھی نہیں تھے۔یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے جمعرات 8 مئی 2025 کو روس اور یوکرین کے درمیان ایک ماہ کے لیے "غیر مشروط جنگ بندی” کا مطالبہ کیا تھا، اور ساتھ ہی خبردار کیا تھا کہ جو ملک اس کی خلاف ورزی کرے گا، اس پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔کیف نے اس تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ روس کی جانب سے امن عمل میں سنجیدگی کا ایک مثبت اشارہ ہو سکتا ہے۔دوسری طرف، ماسکو نے ابھی تک اس تجویز کا کوئی جواب نہیں دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرملن نے 30 دن کی جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔ روس کا موقف تھا کہ ایسی کسی پیش رفت کے لیے مزید شرائط درکار ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist