• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رائے عامہ کی تبدیلی کیلئے جماعت کے ارکان و کارکنان قائدانہ صلاحیت پیدا کریں: سعادت اللہ حسینی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 12, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ: 11 مئی:امیر، جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت کے ارکان اور کارکنان سے کہا ہے کہ تحریک کی قیادت اور رائے عامہ کی تبدیلی کا فریضہ انجام دینے کے لئے وہ اپنے اندر قائدانہ صلاحیت پیدا کریں۔ سعادت اللہ حسینی نے پٹنہ واقع جماعت اسلامی ہند ، بہار کے دفتر میں اتوار کومنعقدہ تنظیمی و تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت کے تعاون اور اشتراک سے رائے عامہ کی تبدیلی کی جا سکتی ہے۔اجتماع میںریاست کے مختلف اضلاع سے آئے امراء مقامی ، ناظم ضلع و اظلاع شریک تھے۔
مشہور اسکالر اور کئی کتابوں کے مصنف سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ’ایک کامیاب قیادت میں چار بنیادی خوبیاں ہونی ضروری ہیں۔ان میں سے ایک عوام کی آرزوؤں کو، ان کے خوابوں کو بلند کرنا شامل ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ قیادت کا عمل تین چیزوں پر مشتمل ہے۔ پہلی چیز know the wayہے۔ایک قائد کو اپنا راستہ بالکل صاف و شفاف طریقے سے معلوم ہونا چاہئے۔ اسے پتہ ہونا چاہئے کہ اس کی پالیسی کیا ہے، ترجیحات کیا ہیں۔ اس کا vision بھی واضح ہونا چاہیے۔ دوسری چیز show the way ہے ۔یعنی جو راستہ خود قائد نے دیکھا ہے، متعین کیا ہے، اسے وہ عوام کو دکھائے۔ اس کے لئے اسے communication کا بھرپور استعمال کرنا چاہئے۔ سمینار، ورکشاپ وغیرہ کا انعقاد کرکے عام لوگوں کو راستے پر چلنے کی تلقین کرنی چاہئے۔ تیسری چیز show the way ہے۔ قائد کو خود اس راستے پر چل کر دکھانا ہے۔ اس کو اپنے فکر و عمل سے یہ ظاہر کرنا لازم ہے کہ جس راستے پر چلنے کی وہ تلقین دوسروں کو کر رہا ہے، وہ خود اس پر چل رہا ہے۔
امیر جماعت نے دوران تقریر قیادت کی تین خوبیاں بیان کیں۔ پہلی خوبی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی قیادت میں inspiration for dream more ہونا چاہئے۔ اس کی وضاحت کرتے ہوئے حسینی نے کہا کہ ایک اچھے قائد میں لوگوں کے خوابوں کو ، ان کی آرزؤںکو بلند کرنے کی خوبی ہونی چاہئے۔ دوسری خوبی learn more کی ہونی چاہئے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ قیادت میں سیکھنے اور سیکھتے رہنے کی سطح کو بلند کرنے کی پیاس ہونی چاہئے۔ اس کے سیکھنے کے عمل میں ٹھہراو نہیں آنا چاہئے۔ تیسری چیزdo more ہے۔جتنا کام ہوا ہے، اس کے آگے کام کرنے کا ہدف متعین ہونا چاہئے۔ ایسا نہ ہو کہ جتنا ہو ا ہے، اس سے مطمئن ہو جائے۔آگے کام کرتے رہنے کا اس میں جذبہ ہونا چاہئے۔ چوتھی چیز become moreہے۔ قیادت کو اپنی صلاحیت میں روز بروزاضافہ کرتے رہنا چاہئے۔صلاحیت کو نئی نئی جہت اور وسعت دینی چاہئے۔ اس کی صلاحیت میں جتنا اضافہ ہوگا،نشو و نما ہوگی، قائد میں اتنی بہتری آئے گی۔
امیر جماعت نے کہا کہ جماعت اسلامی ہند کے ارکان اور کارکنا ن میں بھی قیادت کی یہ تمام خوبیاں ہونی چاہئے۔ یہ خوبیاں ہونے پر ہی ہم رائے عامہ میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رائے عامہ کی تبدیلی جماعت اسلامی ہند کے موجودہ میقاتی مشن 2023-24))کا ایک اہم حصہ ہے۔
سعادت اللہ حسینی نے تفصیل میں جاتے ہوئے کہا کہ رائے عامہ میں تبدیلی دو سطحوں پر لانی ہے۔ مسلمانوں میں اور برادران وطن میں ۔ مسلمانوں میں رائے عامہ کی تبدیلی اس لئے ضروری ہے کہ وہ ایک مثالی انسان اور مسلمان بن سکیں۔ برادران وطن میں رائے عامہ تبدیلی کی اس لئے ضروری ہے کہ اسلام اور مسلمان کے تئیں ان میں جو غلط فہمیاں پھیلائی گئی ہیں، وہ دور ہو سکیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist