• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

قطر ایئرویز نے 200 ارب ڈالر میں 160 بوئنگ طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا، ٹرمپ کی موجودگی میں تاریخی معاہدہ ہوا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2025
0 0
A A
قطر ایئرویز نے 200 ارب ڈالر میں 160 بوئنگ طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا، ٹرمپ کی موجودگی میں تاریخی معاہدہ ہوا
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ (ہ س)۔ قطر ایئرویز نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کے دورے کے دوران 160 جیٹ طیارے خریدنے کے لیے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ساتھ 200 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ اس تاریخی معاہدے پر بدھ کو دوحہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔صدر ٹرمپ نے تقریب کے دوران کہا، ’’یہ 200 ارب ڈالر سے زیادہ کا معاہدہ ہے اور اس میں 160 طیارے شامل ہیں۔ یہ واقعی شاندار ہے۔‘‘ انہوں نے بوئنگ کے سی ای او کیلی اورٹبرگ کو مبارکباد دی اور اسے ’’ریکارڈ ڈیل‘‘ قرار دیا۔ تقریب میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے بھی قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کے حوالے سے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کیے۔ ان میں ایم کیو-9 بی ڈرون اور ایف ایس- ایل ای ڈی ایس دفاعی نظام کے لیے پیشکش اور قبولیت کے خطوط شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹرمپ نے قطر اور امریکہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کے اعلامیے پر بھی دستخط کیے۔معاہدے کے بعد قطر کے امیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ’’بہترین بات چیت‘‘ ہوئی اور اب تعلقات ’’ایک نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔‘‘ ٹرمپ نے بھی امیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا، ’’ہم ایک طویل عرصے سے دوست ہیں اور یہ آدمی واقعی شاندار ہے۔‘‘امریکی صدر ٹرمپ ان دنوں خلیج کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ قطر پہنچنے سے پہلے انہوں نے سعودی عرب کا دورہ کیا، جو کہ 2020-2016 کے اپنے صدارتی دور میں ان کے پہلے غیر ملکی دورے کی منزل بھی تھی۔ ان کا آخری پڑاو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist