• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دی ضمانت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 24, 2022
0 0
A A
کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دی ضمانت
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: اتر پردیش کے مشہور ہاتھرس واقعہ کی رپورٹنگ کرنے جاتے وقت متھرا سے گرفتار کیے گئے صحافی کپن صدیقی کپن کو بڑی راحت دیتے ہوئے آج الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی۔ کپن کو ای ڈی کے منی لانڈرنگ معاملے میں ضمانت ملی ہے۔ ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے صدیق کپن کے پورے دو سال بعد جیل سے باہر آنے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔آج ضمانت سے متعلق حکم جسٹس دنیش کمار سنگھ نے جاری کیا، جبکہ کپن کی طرف سے وکیل ایشان بگھیل اور محمد خالد پیش ہوئے تھے۔ اس مہینے کے شروع میں لکھنؤ کی ایک عدالت نے پی ایم ایل اے معاملے میں کپن اور چھ دیگر کے خلاف الزام طے کیے تھے۔ ای ڈی نے گزشتہ سال فروری میں ملزمین کے خلاف استغاثہ کی شکایت (چارج شیٹ کے برابر) داخل کی تھی۔ کپن نے لکھنؤ کی ایک عدالت کے ذریعہ ضمانت نامنظور کیے جانے کے بعد ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا۔اس سے قبل 9 ستمبر کو سپریم کورٹ نے صدیق کپن کو ضمانت دے دی تھی۔ حالانکہ عدالت عظمیٰ نے کپن کو مشروط ضمانت دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ کپن کو اتر پردیش کی جیل سے چھوٹنے کے بعد آئندہ 6 ہفتوں تک دہلی میں رہنا ہوگا اور اس کے بعد وہ کیرالہ جا سکیں گے۔ اس کے علاوہ انہیں اپنا پاسپورٹ بھی سرینڈر کرنا ہوگا اور ہر پیر کے روز انھیں پولس تھانے میں حاضری بھی دینی ہوگی۔ سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے بعد کپن کو منی لانڈرنگ کیس میں بھی ضمانت کی درخواست دینے کی چھوٹ مل گئی تھی۔واضح رہے کہ کیرالہ کے صحافی کپن کو اتر پردیش پولس نے اکتوبر 2020میں چار لوگوں کے ساتھ متھرا سے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ ہاتھرس جا رہے تھے۔ ہاتھرس میں ایک دلت لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کر اس کا قتل کر دیا گیا تھا۔ پولس کا کہنا تھا کہ کپن پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے جڑے ہیں اور وہ ہاتھرس میں فساد پھیلانے کی سازش رچنے جا رہے تھے۔
کپن کے خلاف دفعہ 153اے، 295اے، 124اے، 120بی اور یو اے پی اے کے تحت کیس درج کیا گیا تھا۔ حالانکہ کپن کا دعویٰ ہے کہ وہ ہاتھرس میں خاتون کی اجتماعی عصمت دری و قتل کے بعد جائے واقعہ پر معاملے کی رپورٹنگ کرنے جا رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist