• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ : اسرائیلی بم باری سے 24 گھنٹوں میں 90 فلسطینی جاں بحق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 23, 2025
0 0
A A
غزہ : اسرائیلی بم باری سے 24 گھنٹوں میں 90 فلسطینی جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔غزہ کی وزارت صحت نے آج جمعے کے روز العربیہ کو تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تقریباً 90 ہو گئی ہے۔ادھر العربیہ کے نمائندے کے مطابق اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے علاقوں، خاص طور پر بیت لاہیا، حی السلاطین اور السودانیہ میں رہائشی مکانات کو تباہ کرنے اور منہدم کرنے کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔مزید یہ کہ امدادی سامان سے بھری ہوئی گاڑیاں، وسطی غزہ میں دیر البلح کے داخلی راستے کے قریب شارع صلاح الدین پر اسرائیلی بم باری کا نشانہ بنیں۔طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امدادی گاڑیوں کو تحفظ فراہم کرنے والے چھ فلسطینی جاں بحق ہوئے، جب کہ دیگر کئی افراد زخمی ہوئے۔ادھر غزہ میں سول ڈیفنس نے العربیہ کو بتایا کہ جبالیہ البلد کے علاقے میں ایک رہائشی مکان پر اسرائیلی بم باری کے بعد چار افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جب کہ کچھ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں خان یونس کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی فلیٹ پر بم باری کے بعد دو بچوں کی لاشیں نکالی گئیں۔طبی امدادی کارکنوں نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے وسطی غزہ کے شارع الجلاء میں ایک فلیٹ پر بم باری کی، جس کے نتیجے میں تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔دوسری طرف، غزہ میں سرکاری اطلاعاتی دفتر نے شارع صلاح الدین پر امدادی سامان کی حفاظت پر مامور افراد پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی، اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی فوج کی طرف سے امدادی کارکنوں اور امداد کو تحفظ فراہم کرنے والے افراد کے خلاف کی جانے والی خلاف ورزیوں کو بند کروانے کے لیے مداخلت کرے۔ادھر عودہ اسپتال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اسرائیلی ٹینکوں کے محاصرے اور شدید گولہ باری کی زد میں ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو مجبور کیا جائے کہ اسپتالوں کو بم باری سے محفوظ رکھا جائے تاکہ محصور زخمیوں کو طبی خدمات فراہم کی جا سکیں۔عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ روز جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ فلسطینی علاقے میں شدید اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور بڑے پیمانے پر آبادی کی نقل مکانی اور بنیادی ضروریات کی شدید کمی کے باعث غزہ کی صحت کی سہولیات کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔اس ادارے نے مزید کہا کہ غزہ کے 36 میں سے صرف 19 اسپتال کام کر رہے ہیں، جب کہ کم از کم 94 فی صد اسپتال یا تو تباہ ہو چکے ہیں یا شدید نقصان پہنچا ہے، اور صرف 12 اسپتال ایسے ہیں جو مختلف نوعیت کی طبی خدمات فراہم کرنے کے قابل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist